امریکا کیساتھ مذاکرات ماضی کے مقابلے میں زیادہ سنجیدہ اور مختصر ہوسکتے ہیں؛ ایران

1

ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان اور قطر کی ثالثی میں جاری سفارتی کوششوں کے دوران ایران نے اپنا تازہ ترین امن منصوبہ پیش کردیا ہے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران امریکی ردعمل کا منتظر ہے اور توقع رکھتا ہے کہ حالیہ مذاکرات کے ذریعے کسی ممکنہ معاہدے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں