پاکستان
آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف: ترقی کا ہدف 4.2 فیصد، مہنگائی 7.5 فیصد تک محدود رکھنے کی تجویز | نیا محاذ
اسلام آباد ( نیا محاذ) آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے حکومت نے معاشی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کرنے کی تجویز پیش کی ہے، جبکہ مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد تک محدود رکھنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔…
بھارت کی اشتعال انگیز بیانات تشویشناک، خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: ترجمان دفتر خارجہ | نیا محاذ
اسلام آباد ( نیا محاذ) دفتر خارجہ نے بھارت کی حالیہ قیادت کی جانب سے دیے گئے اشتعال انگیز بیانات کو خطرناک اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم: ہنڈرڈ انڈیکس 1,20,000 کی سطح عبور کر گیا | نیا محاذ
کراچی (نیا محاذ ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کے آغاز پر نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ہنڈرڈ انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھی، جس کے نتیجے میں انڈیکس پہلی بار 1,20,000 پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ پیر کے…
اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی: جعلی ریزیڈنٹ کارڈ پر لتھوانیا جانے والے چار بھائی گرفتار | نیا محاذ
اسلام آباد (نیا محاذ ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک اہم کارروائی کے دوران جعلی ریزیڈنٹ کارڈ کے ذریعے لتھوانیا جانے کی کوشش کرنے والے چار بھائیوں کو گرفتار کر لیا۔ ایف…
لاہور میں افسوسناک واقعہ: پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کر دیا | نیا محاذ
لاہور (نیا محاذ ) لاہور کے علاقے ہنجروال میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ واقعے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ پولیس کے…
پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 0-3 سے جیت لی — نیا محاذ
لاہور (نیا محاذ) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 197 رنز…
کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر دھماکہ، 1 جاں بحق، 4 زخمی — نیا محاذ
کوئٹہ (نیا محاذ) مغربی بائی پاس کے علاقے میں ایک گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکہ بروری روڈ کے آخری سٹاپ پر ہوا۔ زخمیوں…
کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا — نیا محاذ
کراچی (نیا محاذ) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے ملیر، لانڈھی اور قائد آباد کے علاقوں میں محسوس…
کراچی میں کسٹم اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، اہلخانہ کا جناح اسپتال میں شدید احتجاج — نیا محاذ
کراچی (نیا محاذ) شہر قائد کے علاقے بوٹ بیسن چورنگی کے قریب مبینہ طور پر کسٹم اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان احسان جاں بحق ہو گیا، جس کے بعد جناح اسپتال میں مقتول کے اہلخانہ نے شدید احتجاج کیا اور…
پی پی 52 ضمنی انتخاب: حنا ارشد وڑائچ کی شاندار کامیابی، ن لیگ کا جشن — نیا محاذ
سیالکوٹ (نیا محاذ) حلقہ پی پی 52 سمبڑیال کے ضمنی انتخاب 2025 میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ نے شاندار کامیابی حاصل کر کے میدان مار لیا۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق…