پاکستان
14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل منصوبے میں تیزی، محسن نقوی کا تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کا حکم
اسلام آباد (نیا محاذ): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد میں 14 سال سے تاخیر کا شکار ماڈل جیل کے منصوبے کا دورہ کیا اور تعمیراتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔…
عوام کا پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا مطالبہ، مہنگائی سے قوتِ خرید متاثر
لاہور (نیا محاذ): حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے عوام کو شدید پریشان کر دیا ہے۔ شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی…
پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کو حلف لینے سے روک دیا گیا
پشاور: (نیا محاذ – ذیشان کاکاخیل) پشاور ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والے ارکان کو حلف لینے سے روک دیا ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی جانب سے دائر…
حکومت کا عوام پر نیا پٹرول بم، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: (نیا محاذ) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے حکومت کی جانب سے ایک اور بری خبر آ گئی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ پندرہ روز کے لیے نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع…
نیا مالی سال 26-2025 شروع، بجٹ پر عملدرآمد کا آغاز، نئے ٹیکس اور لیوی نافذ
اسلام آباد: (نیا محاذ) ملک میں یکم جولائی سے مالی سال 2025-26 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، جس کے ساتھ ہی وفاقی بجٹ میں کیے گئے فیصلے بھی نافذ العمل ہو گئے ہیں۔ اس نئے بجٹ کے تحت عوام…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی تاریخ کا نیا سنگِ میل، 100 انڈیکس 127 ہزار کی سطح عبور کر گیا
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئے مالی سال کا شاندار آغاز کرتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کے باعث کاروباری سرگرمیوں میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔…
چین نے پاکستان کا 3.4 ارب ڈالر قرض رول اوور کر دیا، زرمبادلہ ذخائر میں بہتری
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان کو معاشی محاذ پر ایک بڑی سہولت ملی ہے، چین نے پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا ہے، جس سے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔ عالمی…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شاندار تیزی، ڈالر کی قدر میں بھی کمی
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، جس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بحال ہوتا دکھائی دیا۔ مارکیٹ کے آغاز پر ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 700 سے زائد پوائنٹس کا…
چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، انتظامیہ کی کارروائیاں، دکانداروں نے فروخت روک دی
لاہور: (نیا محاذ) چینی کی قیمتوں میں اضافے پر شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا ہے، جس پر ضلعی انتظامیہ نے مہنگی چینی کی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ حکام نے تھوک مارکیٹ اور شوگر…
کراچی میں تاجر اغوا، اہلخانہ سے تاوان کی بھاری رقم اور قیمتی اشیاء کا مطالبہ
کراچی: (نیا محاذ) شہر قائد کے علاقے قائد آباد سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر معین الدین کو صادق آباد جاتے ہوئے اغوا کر لیا گیا۔ اغوا کاروں نے متاثرہ تاجر کی ویڈیوز اہل خانہ کو بھیج کر تشدد کا…