پاکستان
پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی نئی بلندیاں، ہنڈرڈ انڈیکس نے 1 لاکھ 21 ہزار کی حد عبور کر لی
کراچی (نیا محاذ) — پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ رقم کر دی، ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 21 ہزار پوائنٹس کی حد کو عبور کر لیا۔ سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور مثبت معاشی اشاریوں نے مارکیٹ…
پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس تنخواہ دار طبقے سے وصول، دیگر شعبے پیچھے
اسلام آباد (نیا محاذ) — ملک میں ٹیکس وصولی سے متعلق حالیہ اعداد و شمار نے ایک اہم حقیقت کو بے نقاب کیا ہے: پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس تنخواہ دار طبقہ ادا کر رہا ہے، جبکہ دیگر شعبے…
عید سے قبل بڑا ریلیف: وزیراعظم کی ہدایت پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ واپس
اسلام آباد (نیا محاذ) — عید الاضحیٰ سے قبل عوام کو بڑا ریلیف مل گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ کو اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کی ہدایت جاری کر دی۔ ذرائع…
اوکاڑہ میں پولیس مقابلہ: دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار
نیا محاذ اوکاڑہ: سی سی ڈی پولیس نے کارروائی کے دوران دو مسلح ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق سی سی ڈی کی…
والدین ہوشیار رہیں: بچوں کی آن لائن دنیا میں حفاظت کیلئے سائبر رسپانس ٹیم کی اہم ایڈوائزری جاری
نیا محاذ اسلام آباد: قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے والدین کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں بچوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ رکھنے سے متعلق ضروری اقدامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا…
چترال سے اسلام آباد تک، خوابوں کا خون: ثنا یوسف قتل کیس نے سماج اور سیکیورٹی نظام کی قلعی کھول دی | نیا محاذ
نیا محاذ(ویب ڈیسک) چترال کی برف زار وادیوں سے اٹھ کر اپنی زندگی کے خواب لیے اسلام آباد کی پرکشش روشنیوں میں قدم رکھنے والی 17 سالہ ثنا یوسف کو نہ زندگی نے مہلت دی، نہ ریاستی نظام نے تحفظ۔…
موٹروے پر ٹال ٹیکس میں اضافہ، نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں کو 50 فیصد زائد ادائیگی کرنا ہوگی | نیا محاذ
اسلام آباد (دنیا نیوز) حکومت نے ملک بھر کی موٹرویز پر سفر کرنے والی گاڑیوں کے لیے ٹال ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس رکھنے والی گاڑیوں پر 50 فیصد اضافی چارجز لاگو…
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں تعلیمی تعاون پر اتفاق | نیا محاذ
بہاولپور (قاسم ہارون، بیورو چیف نیا محاذ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روف اعظم سے ہوئی۔…
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ 1400 روپے سستا | نیا محاذ
کراچی (نیا محاذ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے زیورات کے خریداروں اور سرمایہ کاروں کے لیے وقتی ریلیف سامنے آیا ہے۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق: 24 قیراط فی…
یکم جون سے پٹرول مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار | نیا محاذ
اسلام آباد (نیا محاذ) حکومت نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لیٹر…