کاروبار
نجی حج سکیم کے تحت پرکشش پیکیج لینے والے خبردار، حج ایف بی آر اور سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط
اسلام آباد(نیا محاذ ) نجی حج سکیم کے تحت پرکشش حج پیکیج لینے والے خبردار ہو جائیں، حج 2025کے تحت نجی سکیم کے تحت جانے والے عازمین سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو…
پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈز جاری کرے گا: وفاقی وزیر خزانہ
اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈ جاری کرے گا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے غیر ملکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں…
مرغی کا گوشت سستا ہو گیا
لاہور(نیا محاذ)لاہوراور ملتان میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی قیمت برقرار ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 11 روپے کلو سستا ہوا، سرکاری نرخنامے میں برائلر…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافےکا امکان
لاہور (نیا محاذ)عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پٹرول کی قیمت میں ساڑھے تین…
سونا مہنگا ہو گیا
کراچی(نیا محاذ)عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میں اضافہ کے بعد پاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا،جس سے فی تولہ سونا2لاکھ 76ہزار روپے کا…
سٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی (نیا محاذ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق سالِ نو کا آغاز ہوتے ہی اسٹاک ایکسچینج میں نئی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔…
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی (نیا محاذ )نئے سال کے دوسرے روز بھی عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔آل صرافہ ایسوسیشن کے مطابق مقامی گولڈ مارکیٹ میں آج پھر سونے کی قیمت میں 1100کا…
ٹیکس فراڈ کیس کے شریک ملزم کی 100روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور،ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی کریمنل کارروائی اختیار سے تجاوز قرار
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آبادہائیکورٹ نے3ارب 20کروڑ روپےکے سیلز ٹیکس فراڈ کیس کے شریک ملزم شاہد حسین خواجہ کی 100روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظورکرلی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی کریمنل کارروائی کو اختیار سے تجاوز قرار دے دیا،جسٹس بابرستار…
اگر آپ کے پاس بھی پرائز بانڈ موجود ہیں تو جلدی کریں، آخری موقع
کراچی (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ قومی انعامی بانڈز واپس کرنے کا آج آخری روز ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مرکزی بینک کے بیان کے مطابق ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار…
ناروے جانے کے خواہشمند افراد کیلیے اہم خبر آگئی
اوسلو (ویب ڈیسک) روزگار کے غرض سے ناروے جانے والے غیر ملکیوں کیلیے حکام کی جانب سے سیزنل ورک ویزا کے نظام کو اپڈیٹ کیا ہے اور یہ تبدیلیاں 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناروے…