کھیل
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی آج آمنے سامنے ہوں گے
ملتان: (نیا محاذ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں اور آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ایک اور سنسنی خیز میچ کا میدان سجے گا۔ آج رات 8 بجے لاہور قلندرز اور پشاور…
نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پی ایس ایل 10 میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے
لاہور: (نیا محاذ) نیوزی لینڈ کے معروف کرکٹر کین ولیمسن پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے لاہور میں کراچی کنگز کی ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کر لیا…
نادر مگسی نے ڈیرہ جات جیپ ریلی جیت لی، دلچسپ مقابلے کا شاندار اختتام
ڈیرہ اسماعیل خان: (نیا محاذ) خیبر پختونخوا کے شہر ڈی آئی خان میں ہونے والی تین روزہ ڈیرہ جات جیپ ریلی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد اختتام پذیر ہو گئی، جس میں نادر مگسی نے اپنی مہارت اور…
پی ایس ایل 10 میں کراچی کے شائقین کی عدم دلچسپی، اسٹیڈیم خالی، جوش ٹھنڈا؟
کراچی (نیا محاذ) — پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں کراچی کے شائقین کرکٹ کی دلچسپی میں واضح کمی دیکھی جا رہی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے پانچ میچز کے دوران گنجائش کے مطابق 32…
پی ایس ایل 10: حسن علی کا عزم، “بہترین بولر بننا چاہتا ہوں، مگر مقصد کراچی کنگز کو فتح دلانا ہے”
کراچی (نیا محاذ) — پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں کراچی کنگز کے تجربہ کار فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ وہ اس ایونٹ میں بہترین بولر بننے کے خواہش مند ہیں، لیکن ان کی…
کینیڈا ٹی 10 لیگ کے لیے 1300 سے زائد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن، مارٹن گپٹل، نسیم شاہ اور اعظم خان بھی شامل
لاہور (نیا محاذ) — کینیڈا میں ہونے والی ٹی 10 لیگ کے لیے دنیا بھر سے 1300 سے زائد کرکٹرز نے رجسٹریشن کرا لی ہے، جن میں مرد و خواتین کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ اس ایونٹ نے بین…
پی سی بی کو ہیڈ کوچ کی ضرورت، عاقب جاوید اب دلچسپی نہیں رکھتے
لاہور: (نیا محاذ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو مینز کرکٹ ٹیم کے لیے ہیڈ کوچ کی ضرورت ہے، اور اس حوالے سے اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ عاقب جاوید کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا…
ایرن ہالینڈ نے حسن علی کو ’جوکر‘ کہہ دیا، فاسٹ بولر کا دلچسپ ردعمل
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اسٹار فاسٹ بولر حسن علی کو غیر ملکی اسپورٹس پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے ایک مزاحیہ انداز میں ’جوکر‘ کہہ کر پکارا، جس پر حسن علی نے بھی مسکراتے ہوئے دلچسپ…
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر – فاطمہ ثنا ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی کپتان نامزد
دبئی: (نیا محاذ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2024 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پاکستان کی نوجوان کپتان فاطمہ ثنا کو ٹیم کی قیادت سونپی گئی…
پی ایس ایل 10: آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان نیشنل بینک اسٹیڈیم میں بڑا ٹاکرا
کراچی (نیا محاذ) – ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج ایک اور دلچسپ مقابلہ متوقع ہے، جہاں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان زور کا جوڑ پڑے گا۔ یہ مقابلہ رات…