شوبز
متھیرا کا بولڈ لباس پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں
کراچی (نیا محاذ): معروف میزبان اور اداکارہ متھیرا ایک بار پھر اپنے لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ حالیہ ٹی وی پروگرام میں ان کا پہنا ہوا باڈی کون فٹنگ لباس سوشل میڈیا…
اداکارہ مہر بانو کا انکشاف: شوبز انڈسٹری میں ہراسانی عام، بڑے اداکاروں سے بدبو آتی ہے
لاہور (نیا محاذ): معروف پاکستانی اداکارہ اور رقاصہ مہر بانو نے شوبز انڈسٹری کے سیاہ پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں مرد و خواتین دونوں کو ہراسانی جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مہر…
عید پر ریلیز ہونے والی فلم “لو گرو” نے 16 دن میں 70 کروڑ روپے کما کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
لاہور (نیا محاذ) – پاکستانی فلم انڈسٹری کے بڑے نام ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی رومانٹک کامیڈی فلم “لو گرو” نے صرف 16 دنوں میں 70 کروڑ روپے کی شاندار کمائی کر کے…
شکیرا کی مانٹریال میں پرفارمنس کے دوران اسٹیج پر پھسلنے کے باوجود شاندار کم بیک، مداحوں کا خراج تحسین
اوٹاوا (نیا محاذ) عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ اور نغمہ نگار شکیرا دورانِ پرفارمنس کینیڈا کے شہر مانٹریال میں اسٹیج پر پھسل کر گر گئیں، تاہم فوراً خود کو سنبھالتے ہوئے انہوں نے پرفارمنس جاری رکھی، جس پر مداحوں نے…
ماہرہ خان کا انکشاف: “فلم ‘کملی’ کو ناں کہنے کا افسوس ہے”
لاہور: پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فنی زندگی کے ایک فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں فلم کملی میں کام نہ کرنے کا پچھتاوا ہے۔ اداکارہ نے یہ بات…
ہانیہ عامر: نئے پروجیکٹ کے انتخاب میں الجھن رہتی ہے، مداحوں کی توقعات کا دباؤ محسوس کرتی ہوں
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان کی مشہور و خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کسی بھی نئے پروجیکٹ کے انتخاب سے قبل شدید الجھن کا شکار رہتی ہیں کیونکہ وہ اپنے مداحوں کی توقعات کو ٹھیس نہیں…
مائیکل جیکسن کی بایوپک فلم کی ریلیز میں تاخیر، اب 2026 میں ریلیز کا امکان
ہالی وڈ: (نیا محاذ) عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار مائیکل جیکسن پر بننے والی نئی بایوپک فلم کی ریلیز ایک سال تاخیر کا شکار ہو سکتی ہے۔ فلم پہلے 18 اپریل 2025 کو ریلیز ہونا تھی، جسے بعد ازاں 3…
حمزہ علی عباسی کا انکشاف: “تحریک انصاف کا حصہ رہا، مگر سیاست کی کبھی خواہش نہیں تھی”
کراچی: (نیا محاذ) معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا حصہ ضرور رہے، لیکن انہوں نے سیاست کو کبھی بھی بطور کیریئر اپنانے کا ارادہ نہیں کیا۔…
جاوید شیخ: پاک فوج نے بھارت کی آنکھیں کھول دیں، پوری قوم متحد ہو گئی
لاہور: (نیا محاذ) معروف اداکار جاوید شیخ نے حالیہ ملکی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے پاک فوج کی جرات اور بہادری کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جارحیت نے نہ صرف دشمن کو…
نبیل قریشی سے ’بنیان مرصوص‘ آپریشن پر فلم بنانے کا مطالبہ، سوشل میڈیا پر فواد خان، ہمایوں سعید اور دیگر نام زیرِ بحث
لاہور (نیا محاذ): پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر نبیل قریشی سے مداحوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے کامیاب آپریشن “بنیان مرصوص” پر فلم بنائیں، اور اس میں ائیر وائس مارشل…