پاکستان

اس کیٹا گری میں 615 خبریں موجود ہیں

شکارپور میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، 11 افراد زخمی

شکارپور: (نیا محاذ) تحصیل خانپور کے قریب زمین کے پرانے تنازع نے خونی رخ اختیار کر لیا، جہاں دو گروپوں کے درمیان شدید جھڑپ کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی…

گھریلو جھگڑے کا المناک انجام: پوتوں کی لڑائی میں دادا جان زندگی کی بازی ہار گئے

لاہور (نیا محاذ) – لاہور کے تاریخی علاقے اکبری گیٹ کے محلہ نعمت گراں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں دو بھائیوں کے درمیان جھگڑا چھڑوانے کی کوشش میں 85 سالہ دادا محمد ریاض گولی کا نشانہ بن کر جاں…

عید پر ریلیز ہونے والی فلم “لو گرو” نے 16 دن میں 70 کروڑ روپے کما کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

لاہور (نیا محاذ) – پاکستانی فلم انڈسٹری کے بڑے نام ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی رومانٹک کامیڈی فلم “لو گرو” نے صرف 16 دنوں میں 70 کروڑ روپے کی شاندار کمائی کر کے…

سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور

راولپنڈی (نیا محاذ) – سابق پارلیمانی سیکرٹری چوہدری عدنان کے قتل کیس میں گرفتار سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج چوہدری ماجد حسین گادی نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد…

سپریم کورٹ کا نیا ہفتہ: پانچ بنچز تشکیل، اہم مقدمات کی سماعت متوقع

اسلام آباد (نیا محاذ) – سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کے لیے عدالتی کارروائیوں کا شیڈول جاری کرتے ہوئے پانچ مختلف بنچز تشکیل دے دیے ہیں۔ ان میں سے چار بنچ اسلام آباد میں جبکہ ایک بنچ لاہور…

کوئٹہ کے مغوی طالب علم مصور کاکڑ کی لاش 7 ماہ بعد مستونگ سے برآمد

کوئٹہ (نیا محاذ) – کوئٹہ کے علاقے پٹیل باغ سے سات ماہ قبل اغوا ہونے والے 10 سالہ طالب علم مصور کاکڑ کی لاش مستونگ سے برآمد ہو گئی ہے، جس کی تصدیق ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے کی…

کراچی میں موسم خوشگوار، بادلوں کا راج اور بارش کا سلسلہ جاری

کراچی (نیا محاذ) – شہر قائد پر ایک بار پھر بادلوں کا راج قائم ہے اور وقفے وقفے سے ہونے والی ہلکی و تیز بارش نے موسم کو مزید خوشگوار بنا دیا ہے۔ شہریوں نے موسم کی اس تبدیلی کو…

سوات میں سیلابی ریلے سے المناک سانحہ: 11 سیاح جاں بحق، 3 لاپتہ، تحقیقات کا آغاز

سوات (نیا محاذ) – سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں دریائے سوات میں اچانک آئے سیلابی ریلے نے خوشگوار تفریح کو دلخراش سانحے میں بدل دیا۔ تفصیلات کے مطابق، دریا کنارے ناشتہ کرتے ہوئے اچانک اٹھنے والے ریلے میں 18…

محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، فوج تعینات

لاہور (نیا محاذ) – محرم الحرام کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وزارت داخلہ نے ملک بھر میں پاک فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری…

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

کراچی (نیا محاذ) — شہر قائد میں زمین ایک بار پھر لرز اٹھی، قائد آباد، شاہ لطیف اور بھینس کالونی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق…