پاکستان

اس کیٹا گری میں 615 خبریں موجود ہیں

اسٹیٹ بینک کا بڑا فیصلہ: ایکسچینج کمپنیز کی مراعاتی اسکیم 30 جون 2025 سے ختم

کراچی (نیا محاذ): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر کی ایکسچینج کمپنیوں کے لیے دی جانے والی مراعاتی اسکیم (Incentive Scheme) کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے باقاعدہ سرکلر جاری کر…

پشاور: اچینی بالا میں گھر پر دستی بم حملہ، سابقہ دشمنی کا شُبہ

پشاور (نیا محاذ): شہر کے علاقے اچینی بالا میں ایک گھر پر رات گئے دستی بم حملہ کیا گیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس حکام کے…

کرک: گھریلو تنازع پر اندھا دھند فائرنگ، خاتون اور بچے سمیت 3 افراد قتل

کرک (نیا محاذ): خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے تخت نصرتی، نارہ بانڈہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھریلو تنازع پر بھائی نے طیش میں آ کر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں خاتون، بچہ…

اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، نائجیرین باشندہ اور خاتون سمیت 14 گرفتار

کراچی (نیا محاذ): اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 کارروائیوں کے دوران ایک نائجیرین باشندے، خاتون اور دیگر ملزمان سمیت 14 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان…

متھیرا کا بولڈ لباس پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں

کراچی (نیا محاذ): معروف میزبان اور اداکارہ متھیرا ایک بار پھر اپنے لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ حالیہ ٹی وی پروگرام میں ان کا پہنا ہوا باڈی کون فٹنگ لباس سوشل میڈیا…

اداکارہ مہر بانو کا انکشاف: شوبز انڈسٹری میں ہراسانی عام، بڑے اداکاروں سے بدبو آتی ہے

لاہور (نیا محاذ): معروف پاکستانی اداکارہ اور رقاصہ مہر بانو نے شوبز انڈسٹری کے سیاہ پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں مرد و خواتین دونوں کو ہراسانی جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مہر…

فرانس میں تنہا مرنے والے شخص کے گھر سے سونے کے سکے، 3.8 ملین ڈالر میں نیلام

پیرس (نیا محاذ): فرانس کے ایک نرسنگ ہوم میں انتقال کرنے والے 89 سالہ تنہا شخص پال نارسی کی زندگی کا سب سے بڑا راز ان کی وفات کے بعد سامنے آیا، جب ان کے گھر کی دیوار کے پیچھے…

کراچی کی 32 مرکزی سڑکوں پر پارکنگ مکمل طور پر مفت کر دی گئی

کراچی (نیا محاذ): شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، کراچی کی 106 مرکزی سڑکوں میں سے 32 سڑکوں پر پارکنگ اب مکمل طور پر مفت کر دی گئی ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی (KMC) نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری…

بلوچستان میں مالی سال 26-2025 کا انقلابی آغاز، 50 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز فوری جاری

کوئٹہ (نیا محاذ): بلوچستان حکومت نے نئے مالی سال 2025-26 کے آغاز پر ایک مثالی قدم اٹھاتے ہوئے 50 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز فوری طور پر جاری کر دیے ہیں، جو صوبے کی تاریخ میں ترقیاتی عمل کے بروقت…

کراچی میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، اسلام آباد و راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب

کراچی (نیا محاذ): شہر قائد میں صبح کے اوقات میں مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی کی شدت میں کمی آنے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24…