پاکستان
سانحہ 9 مئی کیس: سماعت پھر ملتوی، عمران خان کے وکیل نے ڈیل کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا
راولپنڈی (نیا محاذ) انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر بغیر کسی عدالتی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ عدالت نے ان مقدمات کی نئی تاریخ 14 جون…
9 مئی کیس: پی ٹی آئی ایم این اے عبد الطیف سمیت 7 مجرمان کی گرفتاری کا حکم
اسلام آباد (نیا محاذ) 9 مئی کے اہم مقدمے میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالطیف سمیت 7 مجرمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت کے اس…
بھارت میں بڑھتے اسلاموفوبیا پر پاکستان کا اظہار تشویش، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان واقعات کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی اور علاقائی امن کے لیے خطرہ قرار دیا…
عمران خان کی عید سے قبل رہائی کی خبریں بے بنیاد ہیں: وکیل نعیم پنجوتھا
راولپنڈی (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے واضح کیا ہے کہ عید سے قبل عمران خان کی رہائی کی تمام خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں، اور ان کی رہائی کے لیے…
پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور…
پاکستان اور بھارت سے تجارت پر بات چیت جاری ہے، جنگ نہیں چاہتے: امریکی صدر ٹرمپ
واشنگٹن (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ تجارت پر بات چیت جاری ہے اور امریکا دونوں ممالک کے درمیان امن کو ترجیح دیتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ…
چشتیاں میں واٹر سپلائی کنکشن کے تنازع پر فائرنگ، باپ اور دو بیٹے جاں بحق
بہاولنگر (نیا محاذ) چشتیاں سے ایک دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے جہاں واٹر سپلائی کنکشن کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ…
بچوں کی شادی پر پابندی کا قانون منظور، صدر زرداری نے بل پر دستخط کر دیے
اسلام آباد (نیا محاذ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت سے متعلق اہم بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ قانون نافذ العمل ہو گیا ہے۔ اس قانون کے تحت اب 18…
پاک روس شراکت داری میں بڑی پیش رفت، بھارت کو سفارتی سطح پر دھچکا
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان اور روس کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری میں اہم پیش رفت سے بھارت کو بین الاقوامی سفارتی محاذ پر ایک اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ عرب اور بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روس…
پاکستان کی سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ منسوخی پر بھارت کی مذمت، عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ
ہانگ کانگ (نیا محاذ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ منسوخی کو مسترد کرتے ہوئے اسے قابل مذمت اقدام قرار دیا ہے اور عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہانگ کانگ…