پاکستان
لندن میں نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو: “ملک بہتر ہو رہا ہے، معیشت مضبوط ہو رہی ہے” — نیا محاذ
لندن (نیا محاذ) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن میں ایون فیلڈ پہنچ گئے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن جیتنے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں…
نیویارک میں سفارتی مشن: بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے کے لیے پاکستانی وفد متحرک
نیویارک (نیا محاذ) بھارت کے ناپاک عزائم کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد آج نیویارک میں اہم سفارتی ملاقاتیں کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد…
پی آئی اے کی نجکاری میں پیش رفت، 4 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کر دی
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اب تک چار کمپنیوں نے اس قومی ایئرلائن کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ باوثوق ذرائع…
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونا سستا ہو گیا
کراچی (نیا محاذ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات پاکستان میں بھی دیکھے گئے ہیں، جہاں سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر سستا…
پاکستان میں کرپٹو اور ڈیجیٹل کرنسی کا قانونی دائرہ طے کرنے کیلئے اہم اجلاس طلب
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان کرپٹو کونسل نے ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے اور اس کے ضوابط طے کرنے کے لیے 2 جون کو اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔…
آئی ایم ایف کی حکومت پر تنقید: بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہمی پر تشویش
اسلام آباد (نیا محاذ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن مائننگ اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس منصوبوں کو بجلی فراہم کرنے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…
فیروزوالہ: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، نوجوان شہزاد جان سے گیا
فیروزوالہ (نیا محاذ) فیروزوالہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 30 سالہ شہری شہزاد جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر…
پاکستان کی شاندار کارکردگی، دوسرے ٹی 20 میں بنگلادیش کو 57 رنز سے شکست، سیریز میں دو-صفر کی فیصلہ کن برتری
لاہور (نیا محاذ) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 57 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔…
پنجاب بھر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دفعہ 144 نافذ، جانوروں کی قربانی، کھالوں اور تیراکی پر سخت پابندیاں
لاہور (نیا محاذ) عیدالاضحیٰ کے موقع پر امن و امان، صفائی ستھرائی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر…
فیض آباد انٹرچینج کو اسلام آباد کا حسین داخلی مقام بنایا جائے: محسن نقوی
اسلام آباد (نیا محاذ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیض آباد انٹرچینج کا دورہ کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی اور عمومی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو فوری اور مؤثر ٹریفک مینجمنٹ پلان تیار کرنے کی…