پاکستان

اس کیٹا گری میں 398 خبریں موجود ہیں

ممکنہ آئینی ترمیم کا مسودہ عام کرنے سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممکنہ آئینی ترمیم کا مسودہ عام کرنے اور عوامی رائے لینے کا حکم دینے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق…

اعظم سواتی کیخلاف اسلام آباد میں 12مقدمات درج ہیں ،رپورٹ عدالت میں پیش

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آبادپولیس نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل عدالت میں جمع کرا دی۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق اعظم سواتی کی مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے ہائیکورٹ…

حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے: علی امین گنڈا پور

پشاور (نیا محاذ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی ایم کو کالعدم تنظیم قرار دیا تو یہاں حالات کشیدہ ہوگئے، سب مل کر مسائل کا حل نکالیں گے۔نجی ٹی وی آج نیوز کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخوا ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیا محاذ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا ہاؤس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…

مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے پر اسٹے آرڈر دینے والا جج معطل

اسلام آباد (نیا محاذ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے مونال ریسٹورنٹ گرانے کے فیصلے کے باوجود اسٹے آرڈر دینے والے جج انعام اللہ کو معطل کردیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے جج انعام اللہ کی معطلی کے احکامات…

نقلی پستول سے ڈکیتیوں کی” نصف سنچری” کرنے والے چچا بھتیجا گرفتار

کراچی (نیا محاذ) کراچی میں ڈکیتیوں کی نصف سنچری کرنے والے چچا بھتیجے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی” آج نیوز” کے مطابق رضویہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا ملزمان جاوید اور جعفر نقلی…

ایف بی آر نان فائلرز کیخلاف کارروائی کب سے شروع کرے گا؟ بڑا اعلان ہو گیا

اسلام آباد (نیا محاذ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے اعلان کیا ہے کہ نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد سے شروع ہوجائیں گی۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق راشد…

کراچی: گلبرگ میں 3 سالہ بچی کا زیادتی کے بعد قتل، رکشہ ڈرائیور قاتل نکلا، اعتراف جرم کرلیا

کراچی(نیامحاذ)گلبرگ میں تین سالہ بچی کی پھندا لگی لاش ملنے کے واقعے میں گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد گرفتار کئے جانے والے ملزم رکشہ ڈرائیور نصیر نے بچی کو گلے میں پھندا لگاکر…

صدر آصف زرداری نے گورنر خیبرپختونخوا کو اسلام آباد طلب کرلیا

اسلام آباد (نیا محاذ )صدر آصف علی زرداری نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صدر پاکستان اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پرغور کا امکان ہے۔ چندروز…

ڈیمز فنڈ کیس: پاکستان میں بہت سے کام بغیر آئین و قانون کے ہوجاتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (نیا محاذ ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ پاکستان میں بہت سے کام بغیر آئین اور قانون کے ہی ہو جاتے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…