پاکستان

اس کیٹا گری میں 615 خبریں موجود ہیں

پہلگام حملے کے بعد بھارتی اقدامات، وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: (نیا محاذ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے اور اس کے نتیجے میں 27 بھارتی سیاحوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف شدید اقدامات اٹھائے جانے پر وزیراعظم شہباز شریف…

نادر مگسی نے ڈیرہ جات جیپ ریلی جیت لی، دلچسپ مقابلے کا شاندار اختتام

ڈیرہ اسماعیل خان: (نیا محاذ) خیبر پختونخوا کے شہر ڈی آئی خان میں ہونے والی تین روزہ ڈیرہ جات جیپ ریلی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد اختتام پذیر ہو گئی، جس میں نادر مگسی نے اپنی مہارت اور…

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا

کراچی: (نیا محاذ) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ملکی کرنسی کو کچھ استحکام حاصل ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار، 100 انڈیکس نئی بلندی پر

کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ تیسرے کاروباری روز بھی جاری رہا، کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں نمایاں بہتری دیکھی گئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،…

عمران خان کی وکلا سے اہم ملاقات، شیر افضل مروت پر برہمی اور پارٹی نظم و ضبط پر زور

راولپنڈی: (نیا محاذ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وکلا کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں، جہاں پارٹی امور پر کھل کر تبادلہ خیال ہوا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے شیر…

کراچی میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ نہ تھم سکا، دو نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی: (نیا محاذ) شہر قائد میں تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث پیش آنے والے دو مختلف ٹریفک حادثات نے دو نوجوانوں کی جان لے لی۔ شہریوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ پولیس نے تحقیقات…

مہران ہائی وے پر المناک حادثہ، خاتون کنڈیکٹر جاں بحق، 40 سے زائد مسافر زخمی

رانی پور: (نیا محاذ) مہران ہائی وے پر تیز رفتار دو مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون کنڈیکٹر جاں بحق ہو گئی جبکہ 40 سے زائد مسافر شدید زخمی ہو گئے ہیں، جن میں خواتین…

ملک بھر میں شدید گرمی کا راج، کراچی اور جیکب آباد میں پارہ چالیس سے تجاوز

لاہور / کراچی: (نیا محاذ) ملک کے مختلف میدانی علاقوں میں آج بھی گرمی نے اپنا زور برقرار رکھا ہے، محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سندھ اور جنوبی پنجاب کے کئی اضلاع شدید گرمی اور خشک موسم کی…

سپریم کورٹ کا واضح مؤقف: ڈیڑھ سال بعد جسمانی ریمانڈ کی کوئی گنجائش نہیں، پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دی گئیں

اسلام آباد: (نیا محاذ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دیں، عدالت نے واضح کیا کہ گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا، اس مرحلے پر جسمانی…

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کا دورہ، عالمی امن، دوطرفہ تعاون اور مسئلہ فلسطین و کشمیر پر اہم گفتگو

انقرہ: (نیا محاذ) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ترکیہ کے دورے کے دوران صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں عالمی امن، دہشت گردی کے خلاف یکجہتی، اور مختلف شعبوں میں تعاون پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم…