پاکستان

اس کیٹا گری میں 615 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار کی حد سے نیچے گر گیا

کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 14 ہزار 661 پوائنٹس پر…

شکارپور میں دیرینہ دشمنی خونریز تصادم میں تبدیل، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

شکارپور: (نیا محاذ) سندھ کے ضلع شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین میں دیرینہ دشمنی ایک بار پھر خونریز تصادم میں بدل گئی۔ دو مخالف گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی…

کراچی میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، شہری کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، ایک فرار

کراچی: (نیا محاذ) شہر قائد کے علاقے پاکستان بازار گلشن بہار میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی حالت میں فرار ہو گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ کے…

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی آج آمنے سامنے ہوں گے

ملتان: (نیا محاذ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں اور آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ایک اور سنسنی خیز میچ کا میدان سجے گا۔ آج رات 8 بجے لاہور قلندرز اور پشاور…

نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پی ایس ایل 10 میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے

لاہور: (نیا محاذ) نیوزی لینڈ کے معروف کرکٹر کین ولیمسن پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے لاہور میں کراچی کنگز کی ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کر لیا…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ایتھوپین سفیر کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

لاہور: (نیا محاذ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ نے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق…

کراچی میں ہیٹ ویو کا خاتمہ، پنجاب میں گرمی کی شدت برقرار — مریم نواز نے اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی

کراچی/لاہور: (نیا محاذ) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہواؤں کی جزوی بحالی کے باعث ہیٹ ویو کی شدت میں کمی واقع ہو گئی ہے، جبکہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید گرمی کی لہر بدستور جاری ہے۔ وزیراعلیٰ…

علی امین گنڈا پور کا ردعمل: “اختلافات معمول کی بات، پی ٹی آئی نظریے پر متحد ہے”

پشاور: (نیا محاذ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات کو معمول کی بات قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پارٹی قیادت، نظریہ اور مقصد سب کا ایک ہے اور…

اسحاق ڈار کا دو ٹوک پیغام: “بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیں گے”

اسلام آباد: (نیا محاذ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بھارت کے حالیہ اقدامات پر ردعمل دیتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے مکمل تیار ہے اور بھارت جو قدم اٹھائے گا، پاکستان…

بھارت کی آبی جارحیت بے نقاب: پہلگام حملے کے بعد سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل کرنا بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار

اسلام آباد: (نیا محاذ) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں مبینہ فالس فلیگ حملے کے فوری بعد پاکستان پر الزامات عائد کر کے سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل کرنے کا اقدام عالمی قوانین کی کھلی خلاف…