پاکستان

اس کیٹا گری میں 398 خبریں موجود ہیں

قومی ٹیم کی بنگلہ دیش کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں شکست, اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور(نیا محاذ)قومی ٹیم کی بنگلہ دیش کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں شکست پر اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت18ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(نیا محاذ)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت18ستمبر تک ملتوی کردی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی وکیل عزیر بھنڈاری…

سیکرٹری آئی ٹی کیپٹن (ر) محمد محمود کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟

اسلام آباد(نیا محاذ )معروف بیوروکریٹ کیپٹن (ر) محمد محمود کو دوبارہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بطور آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات کر دیا گیا ۔ یہ اقدام بعض لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) کمپنیوں پر جانبداری کے الزامات کے درمیان…

بلوچستان میں جو ہوا یہ کھلی دہشتگردی ہے، اسے قبول نہیں کیا جا سکتا: حافظ نعیم الرحمان

لاہور(نیا محاذ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بلوچستان میں گاڑیوں سے اتار کر معصوم لوگوں کو قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ ہوا یہ کھلی دہشتگردی ہے اسے قبول نہیں کیا…

اظہرمشوانی کے لاپتہ بھائیوں سے متعلق کیس؛ اٹارنی جنرل نےعدالت سے 2سے 3روز کا وقت مانگ لیا

اسلام آباد(نیا محاذ)پی ٹی آئی رہنما اظہرمشوانی کے 2لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیس میں اٹارنی جنرل نے عدالت سے 2سے 3روز کا وقت مانگ لیا، اٹارنی جنرل نے استدعا کی کہ 2سے 3دن مزید دیدیں بہتر خبر آئے گی،کچھ اور…

پھر تالا کیوں کھولا؟

اسلام آباد(نیا محاذ) میں تحریک انصاف کا جلسہ بڑی دھوم دھام سے منعقد ہو رہا تھا۔ہائی کورٹ کے زیر ہدایت انتظامیہ اس کی اجازت دے چکی تھی، پورے پاکستان میں تحریک کے رہنماء اور کارکن حرکت میں تھے۔ اسلام آباد…

وہ موبائل سمیں جو 15 اکتوبر تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (نیا محاذ) حکومتِ پاکستان نے ایسی تمام سِمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے مُردہ افراد کے نام پر یا ایکسپائرڈ، منسوخ شناختی کارڈ پر کام کر رہی ہیں۔آج نیوز کے مطابق ایک ٹی وی چینل نے بتایا…

بہاولنگر میں بیٹیاں پیدا ہونے پر شوہر کے ہاتھوں پہلی بیوی قتل ، شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

بہاولنگر (نیا محاذ) پنجاب کے شہر بہاولنگر کے علاقے خادم میں بیٹیاں پیدا کرنا خاتون کا جرم بن گیا، خاوند نے مبینہ طور پر اپنی دوسری بیوی اور والدہ کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنا کر پہلی بیوی کو موت…

مستونگ: لیویز تھانے پر مسلح افراد کا حملہ ، متعدد گاڑیاں اور ریکارڈ جلادیا

مستونگ (نیا محاذ ) بلوچستان کے ضلع مستونگ کی تحصیل کھڈکوچہ کے قریب لیویز تھانے پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے تھانے پر سے مسلح افراد کاقبضہ ختم کر…

وہ شہر جہاں آج موبائل فون سروس بند رہے گی

کراچی(نیا محاز) سندھ کے اہم شہروں میں آج حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پرموبائل فون سروس بند ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کراچی میں صبح 8 سے رات 11 تک جبکہ حیدرآباد میں صبح 9 سے رات 8…