پاکستان
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مجموعی حجم 15.75 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ،پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک بار پھر بہتری دیکھنے میں آئی ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک کے…
اے این ایف کی بڑی کارروائی: طلباء کو منشیات فروخت کرنے والے 5 ملزمان گرفتار
کراچی:اے این ایف کی بڑی کارروائی، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کے طلباء کو نشہ آور اشیاء فروخت کرنے والے گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔…
ٹھری میرواہ: صحافی اللہ ڈنو شر قتل کیس، گرفتار ملزمان کا اعتراف جرم
خیرپور: ٹھری میرواہ میں معروف صحافی اللہ ڈنو شر عرف اے ڈی کے قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی ہے، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ ایس ایس پی سمیع…
لاہور میں کمسن بچی سے زیادتی کیس، دو مجرموں کو عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزائیں
لاہور:لاہور میں کمسن بچی سے زیادتی کیس، لاہور کی ایک مقامی عدالت نے 13 سالہ بچی سے زیادتی کے سنگین مقدمے میں دو مجرموں کو سخت سزائیں سنا دیں، جسے انصاف کی اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل):پشاور زلمی نے جنّت مرزا کو سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کر دیا
نیا محاذ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مشہور فرنچائز پشاور زلمی نے ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار، جنّت مرزا کو اپنی ٹیم کا آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر بنا دیا ہے۔…
پی ایس ایل 10 کی انعامی رقم کا اعلان، چیمپئن ٹیم کو لاکھوں ڈالرز ملیں گے
نیا محاذ –پی ایس ایل 10، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے انعامی رقم کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ اس…
پاکستان اور عمان کے تعلقات میں مزید بہتری، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
نیا محاذ – پاکستان اور عمان،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سلطنت عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخروسی نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور سکیورٹی تعاون کے فروغ پر تفصیلی…
پی ایس ایل 10 کا شاندار آغاز، لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آج پہلا ٹاکرا
نیا محاذ – پی ایس ایل 10 ،سیٹی بج چکی، جوش و خروش عروج پر ہے، کیونکہ آج سے پاکستان سپر لیگ (PSL) سیزن 10 کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم…
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار، کئی شہروں میں بجلی متاثر
نیا محاذ – ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش،ملک بھر میں بادلوں نے ڈیرے ڈال دیے، مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا اور موسم کو خوشگوار بنا دیا۔…
عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے استعمال پر سپریم کورٹ کی گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش
نیا محاذ – عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس ،سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے استعمال پر باقاعدہ گائیڈ لائنز بنانے کی سفارش کر دی ہے، تاکہ جدید ٹیکنالوجی کو قانونی دائرہ کار میں مؤثر…