پاکستان

اس کیٹا گری میں 398 خبریں موجود ہیں

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور(نیا محاذ)لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بھارت سے آنے والی آلودہ ہواؤں کی وجہ سے لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں…

آئینی بنچز کا قیام: سندھ ہائیکورٹ کی آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرت

کراچی(نیا محاذ) آئینی بنچز کے قیام کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرت کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ایس بی سی اے کے معاملے پر درخواست…

شیخوپورہ، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 3افراد جاں بحق، ایک زخمی

شیخوپورہ(نیا محاذ)شیخوپورہ کے گاؤں کرکے مینارہ میں فائرنگ سے3افراد جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کے مطابق گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کا کہنا…

معروف صحافی الطاف حسن قریشی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی الطاف حسن قریشی کی اہلیہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے ، جوہر ٹاؤن، بلاک جی تھری(157-156) میں ادا کی جائے گی۔ برائے رابطہ: کامران…

خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، تعداد 6 ہوگئی

کوہاٹ(نیا محاذ)خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، کوہاٹ کے 30 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق ہونے کے صوبے میں متاثرہ بچوں کی تعداد 6 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،…

پی آئی اے کے سبکدوش ہونیوالے سنیئر منیجر شیخ ارشد کے اعزاز میں بشیر احمد چوہدری کی جانب سے الوداعی تقریب

ریاض (نیا محاذ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے سیلز اینڈ مارکیٹنگ مینیجر شیخ محمد ارشد کے اعزاز میں نامور کاروباری شخصیت بشیر احمد چوہدری کی جانب سے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پی آئی اے ریاض کے مینجر…

پشاور میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا

پشاور(نیا محاذ)پشاور کے علاقہ ارمڑ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکا سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا،پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار…

منی لانڈرنگ کیس؛راسخ الٰہی، زاراالٰہی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کی درخواستوں پر وکلا دلائل کیلئے طلب

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس راسخ الٰہی، زاراالٰہی سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کی درخواستوں پرآئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کیلئے طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور…

جے شنکر کے دورہ اسلام آباد پر بھارتی میڈیا کیا کہہ رہا ہے؟

نئی دہلی (نیا محاذ )بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کے دورہ اسلام آباد پر بھارتی میڈیا پر تبصرے کئے جارہے ہیں کہ پاک بھارت تعلقات پر جمی برف پگھل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جے شنکر کی وزیراعظم…

خواجہ آصف نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے ٹویٹ پر زور دار جواب دیدیا

لاہور (نیا محاذ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی ٹوئٹ پر وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مستقل طور پر نرمی برتی گئی۔تفصیلات کے مطابق جمائما گولڈ…