پاکستان

اس کیٹا گری میں 648 خبریں موجود ہیں

“پاکستانی معیشت کے لیے خوشخبری، مثبت پیش رفت سامنے آگئی”

پاکستان کی یو اے ای کو برآمدات میں 28 فیصد اضافہ دبئی (نیامحاذ) رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستانی تجارتی قونصلر کا…

“حارث رؤف نے نومولود بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کر دی، نام کا بھی انکشاف”

حارث رؤف نے نومولود بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کر دی لاہور (نیامحاذ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنے نومولود بیٹے کے ساتھ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ شاہین آفریدی اور شاداب خان…

“ارمغان نے مصطفیٰ کو قتل کرنے کے بعد کس کو سب سے پہلے اطلاع دی؟ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف”

کراچی میں مصطفیٰ عامر قتل کیس: ریمانڈ رپورٹ میں اہم انکشافات کراچی (نیامحاذ) کراچی میں دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والے مصطفیٰ عامر کیس میں ریمانڈ رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ملزم نے قتل کے بعد والد کو…

“پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ، صارفین کے لیے پریشان کن خبر”

حکومت دہری شہریت اور کاربن لیوی پر فیصلہ نہ کر سکی اسلام آباد (نیامحاذ) حکومت دہری شہریت رکھنے والے افراد کو کلیدی عہدوں پر برقرار رکھنے اور کاربن اخراج کو کم کرنے کے لیے کاربن لیوی لگانے سے متعلق فیصلے…

“کھلاڑی پیسے اور سفارش پر ٹیم میں شامل ہوتے ہیں، شاہد آفریدی کا بڑا دعویٰ”

شاہد آفریدی کا انکشاف: “پیسے اور سفارش پر کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جاتا ہے” کراچی (نیامحاذ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں انڈر-13، انڈر-16 اور انڈر-19 کی سطح پر کھلاڑیوں کے…

“جعفر ایکسپریس پر حملہ، دہشتگردوں سے بچنے والے مسافر کا بیان سامنے آگیا”

جعفر ایکسپریس حملہ: بازیاب مسافر کا سیکیورٹی فورسز سے اظہار تشکر اسلام آباد/ کوئٹہ (نیامحاذ) جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد یرغمال بنائے گئے مسافروں کی بازیابی کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ بازیاب ہونے والے…

“کاسمیٹک سرجری نے اشنا شاہ کے چہرے کو کیسے بگاڑ دیا؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف”

اشنا شاہ کا کاسمیٹک سرجری سے خوفناک تجربہ – چہرہ بگڑنے کا انکشاف کراچی (نیامحاذ) پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے ان کا چہرہ بری طرح بگڑ گیا تھا،…

“لاہور: گاڑی چوری اور 50 لاکھ ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شہری مشکل میں پھنس گیا”

لاہور میں 50 لاکھ کی ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شخص گرفتار لاہور (نیامحاذ) پولیس نے گاڑی چوری اور 50 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی جعل سازی بے…

“میو اسپتال انجکشن ری ایکشن کیس: پنجاب بھر میں انجکشن کے استعمال پر فوری پابندی”

میو اسپتال میں انجکشن کے ری ایکشن کا معاملہ – حکومت نے دوا کا استعمال روک دیا لاہور (نیامحاذ) میو اسپتال میں انجکشن کے ری ایکشن کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ کنٹرول نے پنجاب بھر میں مشتبہ دوا کے استعمال…

“جعفر ایکسپریس پر حملہ، کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس معطل”

جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ سے ٹرین سروس معطل کوئٹہ (نیامحاذ) پاکستان ریلوے نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کے بعد کوئٹہ سے ملک بھر کے لیے ٹرین سروس معطل کر دی ہے۔ ریلوے حکام کا فیصلہ…