پاکستان

اس کیٹا گری میں 394 خبریں موجود ہیں

فیصل آباد : 3 کروڑ تاوان کے عوض اغواء ہونیوالا طالبعلم 24 گھنٹوں میں بازیاب

فیصل آباد(نیا محاذ) مدینہ ٹاؤن سے تین کروڑ تاوان کے عوض اغواء ہونے والا طالبعلم 24 گھنٹوں میں بازیاب کرالیا گیا ۔نجی ٹی وی چینل اے ون نیوز کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن عبدالوہاب کے مطابق کار سواروں…

2017سے پہلے ایکسپائر شناختی کارڈکی تجدید نہ کروانے والوں کی سمز کی بندش شروع

اسلام آباد(نیا ُمحاذ)2017سے پہلے ایکسپائر شناختی کارڈکی تجدید نہ کروانے والوں کی سمز کی بندش شروع ہو گئی.نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے سمز کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے…

شوہر اور سسرال کے ہاتھوں خاتون پر تشدد کا واقعہ، چئیرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی خاتون کی عیادت کیلیےجنرل ہسپتال پہنچ گئیں

لاہور( نیا محاذ) شادباغ میں شوہر اور سسرال کے ہاتھوں خاتون پر تشدد کا واقعہ، چئیرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے جنرل ہسپتال میں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون سے ملاقات کی اور ان کی عیادت…

کوئی ملک کا غدار کہتا ہے کوئی پنجاب کا غدار۔۔۔حامد میر اہم شخصیت سے ملاقات میں ہونیوالی گفتگو منظر عام پر لے آئے

اسلام آباد ( نیا محاذ) کوئی ملک کا غدار کہتا ہے کوئی پنجاب کا غدار۔۔۔حامد میر اہم شخصیت سے ملاقات میں ہونیوالی گفتگو اور قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بلوچستان کے مسئلے پر لیکچر کے دوران طلباء کے سوالات…

آپ دیکھتے ہیں پنجاب میں فوڈ اتھارٹی کتنی فعال ہے،یہاں یہ لوگ بیٹھے ڈیسک توڑ رہے ہیں،سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس

کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ میں زیرزمین پانی کے ٹیرف سے متعلق نجی کمپنی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس امجد سہتو نے کہاکہ آپ دیکھتے ہیں پنجاب میں فوڈ اتھارٹی کتنی فعال ہے،یہاں یہ لوگ بیٹھے ڈیسک توڑ رہے ہیں۔نجی…

لاہور ہائیکورٹ: موسم گرما تعطیلات ختم، آج سے معمول کے مطابق کیسز کی سماعت ہوگی

لاہور(نیا محاذ) لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما تعطیلات ختم ہو گئی ہیں اور آج سے معمول کے مطابق کیسز کی سماعت ہو گی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق موسم گرما کی تطیلات کے بعد کیسز کی سماعت کے…

پشاور کی سڑکوں سے غیرضروری بلاکس اور رکاوٹیں ہٹانے کیلئے درخواست دائر

پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ میں شہر کی سڑکوں سے غیرضروری بلاکس اور رکاوٹیں ہٹانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی، جس میں استدعا کی گئی کہ پشاور کے تمام سڑکوں کا سروے کرکے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دیا جائے۔ڈاکٹر یوسف علی…

کے پی میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، تدریسی عمل شروع

پشاور(نیا محاذ) خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہو گئیں جس کے بعد سکول دوبارہ کھل گئے اور آج سے تدریسی عمل شروع ہو گیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق تمام سکولز آج سے کھل گئے، پرائمری، مڈل و ہائی…

ہمیں پتہ ہے مقدمہ بازی کیسےہوتی ہے، خدا کاخوف کریں،چیف جسٹس پاکستان کے بے بنیاد مقدمہ بازی پر اہم ریمارکس

اسلام آباد(نیا محاز)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے بے بنیاد مقدمہ بازی پر اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہمیں پتہ ہے مقدمہ بازی کیسےہوتی ہے، خدا کاخوف کریں،ایسی من گھڑت مقدمہ بازی کے باعث عدالتوں کا وقت ضائع ہوتا ہے۔نجی…

’’شہبازشریف کسی صورت نوازشریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے کیونکہ ۔۔‘‘ بیرسٹر سیف کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (نیا محاز)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے، شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شکل میں اپنی…