پاکستان
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہو گیا
کراچی (نیامحاذ) – ملکی اور بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کمی آل پاکستان صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق: 24…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو اپنے 9 رتن تبدیل کرنا ہوں گے، شعیب اختر کا مشورہ
اسلام آباد (نیامحاذ) – پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور نسیم شاہ کو آرام دینے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنی کارکردگی برقرار رکھ سکیں۔ کیپیٹل پریمیئر لیگ میں…
پریزیڈنٹ ٹرافی: سعود شکیل کے ٹائمڈ آؤٹ ہونے کا معاملہ، ٹیم منیجر کی وضاحت سامنے آگئی
لاہور (ویب ڈیسک) – پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے فائنل میں پی ٹی وی کے خلاف سعود شکیل کے ٹائمڈ آؤٹ ہونے کے معاملے پر اسٹیٹ بینک کے منیجر ظہیر الحسن نے وضاحت جاری کی ہے۔ سعود شکیل ٹائمڈ آؤٹ…
سلمان اکرم کے بیان پر جے یو آئی سینیٹر کا ردعمل: “یہ بات ساتھ چلنے اور ساتھ چلانے والی نہیں
اسلام آباد (نیا محاذ) – جے یو آئی ف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجا کی اتحاد سے متعلق بات ایسی نہیں جو ساتھ چلنے یا ساتھ چلانے والے دوستوں کے لیے موزوں ہو۔…
سوشل میڈیا کیس: پی ٹی آئی کے مزید کتنے رہنماؤں کو طلبی کے نوٹس جاری؟ تفصیلات جانئے
لاہور (نیوز ڈیسک) – سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کے مزید 15 افراد کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے…
رمضان المبارک کے دوران موسم کی نئی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا اہم اعلان
لاہور (نیا محاذ) – محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 9 سے 13 مارچ کے دوران لاہور میں بارشیں متوقع ہیں۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق رمضان المبارک کے وسط تک موسم معتدل اور ٹھنڈا رہے گا۔…
مصطفیٰ قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف شکنجہ سخت، گھر سے اہم شواہد برآمد
کراچی (نیامحاذ) مصطفیٰ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، تحقیقات کے دوران ایف آئی اے نے مرکزی ملزم ارمغان کے گھر سے 18 لیپ ٹاپ، متعدد الیکٹرانک آلات اور ایک بیش قیمت اوڈی کار برآمد کر لی،…
ملک میں سردی کی شدت برقرار، تیز ہوائیں چلنے کا امکان
اسلام آباد (نیامحاذ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ بعض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور درجہ حرارت میں مزید کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، بالائی علاقوں،…
3 سالہ بچے سے گولی چلنے کا ڈراپ سین، دراصل شوہر نے بیوی کو کیسے قتل کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 3 سالہ بچے کے ہاتھوں حادثاتی فائرنگ کا ڈرامہ آخرکار بے نقاب ہوگیا، جب پولیس کی تحقیقات میں یہ حقیقت سامنے آئی کہ خاتون کو شوہر نے قتل کیا اور الزام…
“کیا شہریوں کا ملٹری ٹرائل ہو سکتا ہے؟” جسٹس جمال مندوخیل کا حامد خان سے استفسار
اسلام آباد (نیا محاذ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے وکیل حامد خان سے استفسار کیا، “آپ بتائیں، کیا شہریوں کا ملٹری ٹرائل ہو سکتا…