پاکستان

اس کیٹا گری میں 398 خبریں موجود ہیں

منکی پاکس کے کیسز بڑھ رہے ہیں جس پر کوئی بات نہیں کر رہا: شرمیلا فاروقی

اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان پیپلز پارٹی کی ایم این اے شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ منکی پاکس کے کیسز بڑھ رہے ہیں لیکن اس پر کوئی بات نہیں کر رہا، ہم نے کوویڈ کو بھی بھگتا ہے، حکومت…

آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک اور بینک سے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دی

اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان نے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے 80کروڑ ڈالر سے ایک ارب ڈالر تک کے تجارتی قرضے کوبحال کرنے کی رسمی درخواست کر دی ہے تاکہ اپنی فنانسنگ کا خلا پرکرسکے جو کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ سے…

گوجرانوالہ کے سکول میں بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سکول ٹیچر کا شوہر گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات

گوجرانوالہ(نیا محاذ) کئی سال تک طالبات کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں سرکاری اسکول ٹیچر کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے طالبات کی ویڈیوز بھی بنا رکھی تھیں جس کی…

عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو گا ، عمر ایوب

اسلام آباد(نیا محاذ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو گا۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیشی…

اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سمیت دیگر کو نوٹسز

لاہور(نیا محاذ) ہائیکورٹ نے اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سمیت دیگر حکام کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس فاروق حیدر نے ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی جبکہ درخواست گزار کی…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد (نیا محاذ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم گرم اور خشک جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔…

یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور (نیا محاذ) یوٹیوبر عمر عادل کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ یوٹیوبر کے خلاف یہ ایف آئی آر سائبر کرائم سرکل ایف آئی اے نے درج کی۔ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی…

سرفراز نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کو اہم مشورہ دیدیا

کراچی (نیا محاذ) قومی ٹیم کے سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے 12 سے 29 ستمبر تک شیڈول چیمپئنز ون ڈے کپ سے قبل سینئر کرکٹرز احمد شہزاد اور عمر اکمل کو اہم مشورہ دیدیا۔ایکسپریس نیوز کے…

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس ؛پرویز الٰہی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(نیا محاذ)جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویز الٰہی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی ۔انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے…

ماہرہ خان کی گانے ’لیلیٰ میں لیلیٰ‘ پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور (نیا محاذ) پاکستان کی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی مشہور بالی وڈ گانے ’لیلیٰ میں لیلیٰ‘ پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ گانا ان کی بالی ووڈ ڈیبیو فلم ’رئیس‘ (2017) سے ہے،…