پاکستان
نیب ترمیم فیصلہ: جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹ میں کیا لکھا؟
اسلام آباد(نیا پاکستان)سپریم کورٹ نیب ترمیم فیصلے میں جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹ تحریر کیا ہے، جسٹس اطہرمن اللہ نے اکثریتی فیصلے سے اتفاق کرتے ہوئے کہ وفاقی حکومت کی اپیل ناقابل سماعت اور…
کراچی میں حکومت ‘کچرے’ سے گاڑیاں بنانے لگی
کراچی میں حکومت ‘کچرے’ سے گاڑیاں بنانے لگی
سپریم کورٹ میں زیر التوا ءمقدمات کی تعداد کتنی ہے ۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
اسلام آباد (نیا محاذ)وطن عزیز کی عدالت عظمیٰ میں زیر التوا ءمقدمات کی تعداد کتنی ہے ۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں . تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں زیر التوا ءمقدمات کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ…
بلوچستان میں صرف دن کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ
کوئٹہ(نیا محاذ)بلوچستان میں پبلک ٹرانسپورٹ کو دن میں چلانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں ایڈیشنل کمشنرکی زیرصدارت پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے سکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کو صرف دن…
آئی پی پیز سے مذاکرات سے صارفین کوکتنے سو ارب روپے تک کا ریلیف مل سکتا ہے؟وفاقی وزیر نے اہم انکشاف کر دیا
کراچی (نیا محاذ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے معاملات پر جلد ملک خوشخبری سنے گا،آئی پی پیز سے مذاکرات سے صارفین کو600 ارب تک کا ریلیف مل سکتا ہے۔مستقل بنیادوں پر عوام کو…
اختر مینگل نے استعفیٰ کیوں دیا ،حکومت نے خطرے کی گھنٹی سنی ہی نہیں کیونکہ۔۔۔؟حامد میر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے
اسلام آباد ( نیا محاذ ) اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے اختر مینگل کا انکار خطرے کی گھنٹی تھی لیکن حکومت کو اس گھنٹی کی آواز ہی سنائی نہیں دی کیونکہ اس حکومت کی اپنی حالت ایک ایسی…
ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر ملزمان نے مزدور کا گردہ نکلوا کر بیچ دیا
وہاڑی (نیا محاذ) پنجاب کے شہر بورے والا میں ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر ملزمان نے مزدور کا گردہ نکلوا کربیچ دیا، ملزمان متاثرہ نوجوان کو بیہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔آج نیوز کے مطابق ظالموں کو…
کراچی، نشے میں دھت اہلکار نے پولیس وین پل سے دے ماری
کراچی (نیا محاذ) کراچی کی پولیس نشے میں گاڑی چلانے لگی، مبینہ طور پر شراب کے نشے میں دھت پولیس ڈرائیور نے گاڑی پل سے جا ٹکرائی۔آج نیوز کے ذرائع کے مطابق رات گئے گزری کے علاقے پنجاب کالونی فلائی…
اٹک اور چکوال میں 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ
لاہور(نیا محاذ)پنجاب حکومت نے اٹک اور چکوال میں 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کردی،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ضلع اٹک میں بغیر اجازت سونے کی کان کنی پر پابندی عائدکر دی گئی،اٹک…
مرغی کا گوشت اور انڈے پھر مہنگے ہو گئے
لاہور(نیا محاذ) مرغی کا گوشت گزشتہ دو روز سستا ہونے کے بعد دوبارہ مہنگا ہو گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی بڑھ گئی۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کے نرخوں میں 10 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے،…