پاکستان

اس کیٹا گری میں 394 خبریں موجود ہیں

اٹک: نویں جماعت کے طالبعلم کو دوستوں نے زیادتی کے بعد قتل کرڈالا، لاش ڈیم میں بہادی

اٹک(نیا محاذ)اٹک میں نویں جماعت کے طالبعلم کو اس کے دوستوں نے زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد قتل کر دیا اور لاش ڈیم میں پھینک دی۔پولیس کے مطابق طالبعلم محمد ہاشم عباس کو اس کے دوستوں نے زیادتی…

پنجاب کے ایک اور شہر میں بچوں سے بدفعلی کرکے ویڈیوز بنانے اور بلیک میل کرنے والے گروہ کے سرگرم ہونے کا انکشاف

پاکپتن (نیامحاذ) پاکپتن میں سوشل میڈیاکے ذریعے دوستی کرکے بچوں سے بدفعلی کرنیوالا گینگ سرگرم، بچوں سے بدفعلی کرکے ویڈیوز بنانے اور پھر ویڈیوز دِکھا کر رقم وصول کیے جانے کا اِنکشاف ہو اہے ۔ ملزمان نے بھتہ نہ ملنے…

کسی بھی شخص کو رہائش، کھانا یا کوئی اور سہولت فراہم نہ کی جائے،سنگجانی میں پولیس نے ہوٹل اور دکانیں بند کرا دیں

اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی آج جلسہ کرنے جا رہی ہے،جلسہ گاہ کے اطراف تمام ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق پولیس نے جلسہ…

صنم ماروی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کردیا

لاہور(نیا محاذ) پاکستانی گلوکارہ صنم ماروی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ بہت خوش ہیں۔ حال ہی میں صنم ماروی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطورِ مہمان…

اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے نئی گاڑیاں کیوں خریدی جارہی ہیں؟ سندھ حکومت نے مؤقف جاری کر دیا

کراچی (نیا محاذ) اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے گاڑیاں خریدنے پر سندھ حکومت کا مؤقف سامنے آگیا ہے جس میں کہا گیاہے کہ اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے آخری بار گاڑیاں 12-2010 میں خریدی گئی تھیں۔ سندھ حکومت کے مطابق پرانی گاڑیاں 8 لاکھ…

پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ

پشاور(نیا محاذ)صوبائی دارالحکومت پشاور میں دودھ کی قیمت میں 60 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ پشاور نے د ودھ کی قیمتوں کا نیا نرخ نامہ جاری کر دیاہے جس کے مطابق د ودھ کی فی…

نیب ترمیم فیصلہ: جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹ میں کیا لکھا؟

اسلام آباد(نیا پاکستان)سپریم کورٹ نیب ترمیم فیصلے میں جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹ تحریر کیا ہے، جسٹس اطہرمن اللہ نے اکثریتی فیصلے سے اتفاق کرتے ہوئے کہ وفاقی حکومت کی اپیل ناقابل سماعت اور…

کراچی میں حکومت ‘کچرے’ سے گاڑیاں بنانے لگی

کراچی میں حکومت ‘کچرے’ سے گاڑیاں بنانے لگی

سپریم کورٹ میں زیر التوا ءمقدمات کی تعداد کتنی ہے ۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اسلام آباد (نیا محاذ)وطن عزیز کی عدالت عظمیٰ میں زیر التوا ءمقدمات کی تعداد کتنی ہے ۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں . تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں زیر التوا ءمقدمات کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ…

بلوچستان میں صرف دن کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ(نیا محاذ)بلوچستان میں پبلک ٹرانسپورٹ کو دن میں چلانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں ایڈیشنل کمشنرکی زیرصدارت پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے سکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کو صرف دن…