پاکستان
الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا معاملہ، الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میں معاملات طے پا گئے
اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ میں الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف کیس میں جسٹس عقیل عباسی نے کہاکہ الیکشن کمیشن کے جواب کے مطابق ہائیکورٹ کی مشاورت سے مسئلہ حل ہو گیا،وکیل نے کہاکہ چیف جسٹس…
پنجاب کی 13 یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تقرری کا معاملہ،وزیراعلیٰ اور گورنر میں اختلافات شدت اختیار کرگئے
لاہور(نیا محاذ )پنجاب کی 13 یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تقرری کے معاملے پر گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے۔ ذرائع گورنر ہاوس کے مطابق گورنر پنجاب نے وی سیز کی تقرری کی سفارشات مسترد کرکے…
الیکشن ٹربیونلز تشکیل کیخلاف کیس؛سلمان اکرم راجہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض کر دیا
اسلام آباد(نیا محاذ)پی ٹی آئی رہنما اور وکیل سلمان اکرم راجہ نے الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض کر دیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق…
اسلام آباد: 2 بچوں کے اغوا اورزیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر گرفتار
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد میں دوبچوں کے اغوا اور زیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم سب انسپکٹر کے خلاف سوشل میڈیا پربچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اورزیادتی…
چیئرمین ایچ ای سی کی دوبارہ تعیناتی کیخلاف درخواست،وزیراعظم کو نوٹس جاری
اسلام آباد(نیا محاذ)چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کی دوبارہ تعیناتی کیخلاف درخواست پروزیراعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری نوٹس جاری کردیئے گئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے وفاق اور چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار…
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی
راولپنڈی(نیا محاذ)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے،بانی…
بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل ہو گا یا نہیں؟وفاقی حکومت نے جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواست جواب جمع کر ادیا۔ اے اے جی نے کہاکہ ابھی تک وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل…
نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کے بارے اہم معلومات سامنے آ گئیں
راولپنڈی(نیا محاذ) آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پاکستان کی وہ پہلی شخصیت ہیں جو اس عہدے پر آنے والے پی ایچ ڈی ہولڈر ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) سے…
الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس،پی ٹی آئی امیدواروں کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت کی استدعا کردی
اسلام آباد(نیا محاذ)الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی امیدواروں کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت کی استدعا کردی۔سما ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست پر سماعت…
مخصوص نشستوں کا کیس: الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیا محاذ)ذرائع کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن نے ایک پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے…