پاکستان
اداکارہ نازش جہانگیرکی فراڈ کے مقدمے میں عبوری ضمانت خارج
لاہور(نیا محاذ) لاہور کی عدالت نے فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے فراڈ کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔ سیشن کورٹ لاہور نے مقدمے…
شمالی وزیرستان میں ہلاک ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت ہوگئی
راولپنڈی (نیا محاذ) سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونیوالے ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت ہوگئی۔ پاک فوج نے فتنہ الخوراج کیخلاف کئی چھوٹے بڑے کامیاب آپریشنز کر کے ان دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، زندہ بچ جانے والے…
پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں کل کے جلسے کیلئے دائر درخواست واپس لے لی
راولپنڈی (نیا محاذ ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے راولپنڈی میں کل کے جلسے کیلئے دائر درخواست واپس لے لی۔ پی ٹی آئی قیادت نے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر درخواست واپس لی، بانی پی ٹی…
190ملین پاؤنڈ ریفرنس؛بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی
راولپنڈی(نیا محاذ)احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت جمعہ تک ملتوی کردی۔سما ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ…
لاہور میں ایک اور جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ سے رجوع
لاہور (نیا محاذ)مینارپاکستان پرجلسے کی اجازت کے لئے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر کی جانب سے ڈی سی لاہور کو…
سپریم کورٹ کا بیوہ کو وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم ، جھوٹی گواہیوں،جعلی مقدمہ بازی پر مخالف فریقین کو 5لاکھ جرمانہ
اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ نے بیوہ شمیم اختر کو فوری وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے جھوٹی گواہیوں، جعلی مقدمہ بازی پر مخالف فریقین کو 5لاکھ جرمانہ کردیااور فریقین کو 5لاکھ روپے جرمانہ 3ماہ میں ادا کرنا ہوگا۔جرمانہ…
آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(نیا محاذ)احتساب عدالت نے آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نواز شریف، آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی اور دیگر کیخلاف توشہ…
ٓئینی ترمیم اسمبلی میں کب پیش کی جائے گی ؟ راناثناء اللہ نے اہم بیان جاری کر دیا
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی بھی آئینی ترمیم کے اپنے ڈرافٹ پر کام کررہی ہے، امید ہے کچھ…
شکار پور میں رشتے کا جھانسہ دے کر بلائی گئی 4 خواتین سمیت 8 افراد اغوا
شکار پور (نیا محاذ )سندھ کے شہر شکارپور میں رشتے کا جھانسہ دے کر بلائی گئی 4 خواتین سمیت 8 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ ناپرکوٹ کچے میں پیش آیا جہاں مغوی افراد رشتہ دیکھنے سکھر…
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد(نیا محاذ)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی،رواں مالی سال پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،مہنگائی کی شرح میں کمی، میکرواکنامک استحکام مثبت اعشاریے ہیں۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اے…