پاکستان
9 مئی واقعہ میں ملوث افراد کو معافی اس وقت ملے گی جب دل سے مانگیں گے:شہباز شریف
لندن(نیا محاذ)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ ناقابل معافی ہے، 9 مئی کے واقعہ میں ملوث افراد کو معافی اس وقت ملے گی جب دل سے معافی مانگیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف…
لاہور میں 2 بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر گولیاں چل گئیں
لاہور(نیا محاذ)لاہور میں مصری شاہ کے علاقے میں 2 بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ…
مسقط پشاور پرواز کو ایمرجنسی :پی آئی اے کا طیارہ اچانک 36 ہزار فٹ سے نیچے آگیا
کراچی(نیا محاذ )قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی مسقط سے پشاور جانے والی پرواز میں ایمرجنسی پیش آگئی جس سے طیارہ اچانک 36 ہزار فٹ کی بلندی سے نیچے آ گیا۔ پی آئی اے کی مسقط سے پشاور جانے…
موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدور اغوا
کوئٹہ(نیا محاذ) بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسلح افراد 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کرکے لے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے قومی شاہراہ…
ڈی آئی خان سے کوہاٹ تک اکثریتی علاقہ نوگوایریا بن گیا: فیصل کنڈی
ملتان (نیا محاذ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان سے کوہاٹ تک اکثریتی علاقہ نوگوایریا بن گیا ہے، ڈی آئی خان سے کوہاٹ تک حکومتی رٹ موجود نہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
رضوانہ تشدد کیس، جج نے سماعت سے معذرت کر لی کیونکہ ۔ ۔ ۔
اسلام آباد (نیا محاذ) کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ فرخ علی خان نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی۔ آج نیوز کے مطابق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ فرخ علی خان نے کی، ملزمہ سول جج…
سیاستدانوں کے پاورپلانٹس کومتنازع ادائیگیاں، سلمان شہباز کو اگست میں کتنی ادائیگی ہوئی؟ جانئے
اسلام آباد (نیا محاذ) تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ عوام کا خون نچوڑ کر بجلی کے بھاری بل وصول کرنے والی حکومت کا کارنامہ ایک طرف صنعتکاروں پر بجلی معاہدے ختم کرنے کا دباؤ ہے تو دوسری…
وزیر تعلیم پنجاب کا طلبا کو دبئی کی سیر کرانے کا اعلان
لاہور(نیا محاذ)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے طلبا کو دبئی کی سیر کرانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ جامعات میں ایسی ڈگری پڑھائیں گے کہ جاب کیلئے سفارش نہ ڈھونڈنی پڑے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز…
پشاور واپسی کے اعلان پر پی ٹی آئی کارکنوں کے قیادت کیخلاف بھی احتجاج کا انکشاف، اعظم سواتی کی مداخلت پر دھرنا ختم کردیا
پشاور (نیا محاذ) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے واپسی کے اعلان پر کارکن مشتعل ہوگئے اور برہان انٹرچینج کے قریب دھرنے دیا تاہم اعظم سواتی ناراض کارکنوں کو منانے میں کامیاب ہوگئے۔جیو نیوز کے مطابق احتجاج ختم ہونے…
وزیراعلیٰ کے پی کا انقلاب لانے کا اعلان، گولی کے جواب میں گولی چلانے کی دھمکی دیدی
پشاور (نیا محاذ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے باضابطہ طور پر انقلاب کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد کوئی گولی برسائے گا، تو اس پر گولی برسائی جائے گی۔جیو نیوز کے مطابق ایک ویڈیو بیان میں…