پاکستان
10سال تو مجھے ہو گئے، کچھ نہیں ہوا، اب کیا امید رکھیں؟چیف جسٹس عامر فاروق کے اسلام آباد میں ماڈل جیل کے قیام سے متعلق درخواست پر ریمارکس
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں ماڈل جیل کے قیام سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب کرلیا، چیف جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے کہ 10سال تو مجھے ہو گئے، کچھ نہیں ہوا،…
لاپتہ افراد کیس؛ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور ہائیکورٹ طلب
پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو آج طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے کیس کی…
وفاقی حکومت نے مزید کئی اداروں کی نجکاری کرنے کا منصوبہ بنالیا
اسلام آباد(نیا محاذ )وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید کئی اداروں کی نجکاری کرنے کا نیاپلان تیار کرلیا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مزید مختلف اداروں کی نجکاری سے متعلق پلان پرعمل…
کرم میں قبائلی تصادم سے نظام زندگی درہم برہم، تعلیمی ادارے بند، کھانے پینے کے اشیاکی قلت ہوگئی
پشاور(نیا محاذ )خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان ہونے والے تصادم سے لوگوں کا نظام زندگی بری طرح متاثر ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کرم کے مختلف مقامات میں قبائل کے درمیان جھڑپوں کے باعث پاراچنار پشاور…
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل بازیابی کیس؛سیکرٹری دفاع اور داخلہ کے تحریری بیان عدالت میں جمع
راولپنڈی(نیا محاذ)سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم بازیابی کیس میں سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ نے تحریری بیان جمع کرادیا،سرکاری پراسیکیوٹر نے کہاکہ بیان کے مطابق محمد اکرم ان کی تحویل میں نہیں ہے، عدالت نے کہاکہ محمد…
لاپتہ بھائیوں سے متعلق کیس؛ پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او کو قرآن پر حلف اٹھانے کا حکم
پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ 4بھائیوں سے متعلق کیس میں ایس ایچ او حیات آباد کو قرآن پر حلف اٹھانے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں حیات آباد سے لاپتہ 4بھائیوں کی…
فیصل آباد کا گاوں جہاں تمام اختیارات امام مسجد کے پاس ہیں
ماموں کانجن (نیا محاذ)ماموں کانجن میں ایک ایسا گاوں ہے جہاں پر تمام اختیارات امام مسجد کے پاس ہیں، گاو¿ں میں سگریٹ نوشی پر پابندی ہے شادی بیاہ پرگانے بجانے اور آتش بازی پرپابندی ہے اور علاقے کی صفائی کا…
ایک صوبے کا وزیراعلیٰ دوسرے صوبے پر لشکر کشی کر رہا ہے، عظمیٰ بخاری
لاہور(نیا محاذ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ دوسرے صوبے پر لشکر کشی کر رہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آپ ایک جنگ بنا رہے…
سرگودھا میں طالبہ سے زیادتی کے الزام میں سب انسپکٹر گرفتار
سرگودھا (نیا محاذ)سرگودھا میں طالبہ سے زیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرکے معطل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور اس کے نجی گارڈ کے خلاف طالبہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے…
پشاور؛جے یو آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
پشاور(نیا محاذ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے انٹراپارٹی انتخابات کیلئے پشاور میں پولنگ جاری ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 1500ارکان جنرل کونسل آئندہ 5سال کیلئے امیر اور جنرل سیکرٹری کا انتخاب کریں گے،مولانا عطا الحق درویش…