پاکستان
سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا قابل مذمت، پاکستان پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا: وزیراعظم شہباز شریف
دوشنبے (نیا محاذ) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے تاجکستان میں گلیشیئرز کے تحفظ سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا…
وزارت خزانہ کی ماہانہ رپورٹ جاری: معیشت میں بہتری، سرمایہ کاری میں کمی
اسلام آباد (نیا محاذ) وزارت خزانہ نے ماہ مئی کے لیے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت میں…
سرکاری اداروں پر 3 ارب 71 کروڑ سے زائد واجبات، سوئی ناردرن نے نوٹسز جاری کر دیے
لاہور (نیا محاذ) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی سطح پر مختلف سرکاری اداروں کے ذمے 3 ارب 71 کروڑ روپے سے زائد واجبات باقی ہیں۔ کمپنی نے نادہندہ اداروں کو…
زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ، مجموعی ذخائر میں معمولی کمی
کراچی (نیا محاذ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، تاہم مجموعی ذخائر میں معمولی کمی بھی نوٹ کی گئی ہے۔…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
کراچی (نیا محاذ) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا، جبکہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے نے بھی کچھ بہتری دکھائی۔ جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی سے ہوا، جیسے ہی…
پشاور کے علاقے ریگی میں فائرنگ کا واقعہ، پرانی دشمنی پر تین افراد قتل
پشاور (نیا محاذ) پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں ایک افسوسناک واقعے میں پرانی دشمنی کے باعث فائرنگ کر کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ…
حافظ آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: گھر کے صندوق سے 2 بچوں کی لاشیں برآمد
حافظ آباد (نیا محاذ) حافظ آباد کے نواحی علاقے کسوکے میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک گھر کے اندر موجود لوہے کے صندوق سے دو معصوم بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق دونوں بچوں کو مبینہ…
بورے والا میں رشتے کے تنازع پر نوجوان کی فائرنگ، لڑکی جاں بحق
بورے والا (نیا محاذ) بورے والا کے نواحی گاؤں 243 ای بی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں رشتے کے تنازع پر ایک نوجوان نے فائرنگ کر کے لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم…
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج لاہور میں، قومی ٹیم کو سیریز میں برتری حاصل
لاہور (نیا محاذ) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج رات 8 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…
خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل گر گیا، ریلوے اہلکار جاں بحق، خاتون زخمی
خانیوال (نیا محاذ) خانیوال ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسافروں کے لیے استعمال ہونے والا واحد رابطہ پل گرنے سے ایک ریلوے اہلکار جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے…