پاکستان
جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس سے متعلق نیا فیصلہ
اسلام آباد(نیا محاذ)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے سلسلے میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق، 14 سے 17 اکتوبر تک جڑواں…
انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست، چیف جسٹس پی ٹی آئی کے التوا مانگنے پر ناراض
اسلام آباد(نیا محاذ ) چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر پی ٹی آئی کی جانب سے التوا مانگنے پر ناراضی کا اظہار کیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی…
تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کیلیے کیا ڈیمانڈ کیا تھا ۔۔۔؟شیخ وقاص اکرم نے بتا دیا
اسلام آباد (نیا محاذ)سیکریٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اگر ان کے پاس نمبر پورے ہوتے تو آئینی ترمیم آچکی ہوتی،ہم نے ڈرافٹ ڈیمانڈ کیا تو وہاں ڈرافٹ موجود نہیں تھا ورکنگ پیپر تھا ہم…
نااہلی کا معاملہ دیکھنا سپیشل ٹریبونل کا کام ہے،الیکشن کمیشن تفتیش کرنے اور سزا دینے کااختیار نہیں رکھتا،بیرسٹر علی ظفر کے بانی کی نااہلی کیس میں دلائل
لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں بانی کی نااہلی، پی ٹی آئی کو ڈی لسٹ کرنے کیخلاف کیس میں بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ نااہلی کا معاملہ دیکھنا سپیشل ٹریبونل کا کام ہے،الیکشن کمیشن تفتیش…
رمضان شوگر مل ریفرنس:لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم کیخلاف ریفرنس کی قانونی حیثیت پر دلائل طلب کرلیے
لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس کی قانونی حیثیت پر دلائل طلب کرلیے۔نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز” کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف ریفرنس کی سماعت سماعت ہوئی،عدالت نے…
سابق سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست خارج
راولپنڈی(نیا محاذ)سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ محمد اکرم کی گرفتاری سامنے آنے پر درخواست واپس لے لی گئی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جج چودھری عبدالعزیز نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر…
آئینی ترمیم کیلئے پی ٹی آئی اراکین کو کتنے کروڑ کی آفر کی جارہی ہے؟ اسد قیصر کا حیران کن دعویٰ
پشاور(نیا محاذ) پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہےکہ آئینی ترامیم کے حوالے ان کے اراکین قومی اسمبلی کو 20،20 کروڑ کی پیشکش کی گئی ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
آپریشنل وجوہات: 13 پروازیں منسوخ، 2 کی کراچی میں لینڈنگ
کراچی(نیا مھاذ) آپریشنل وجوہات کے سبب آج بھی 13 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، 2 کو کراچی اتار لیا گیا جبکہ 22 پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فلائٹ شیڈول کے مطابق جدہ سے…
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس،پی ٹی آئی کا کوئی وکیل سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوا
اسلام آباد(نیا محاذ) پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں پی ٹی آئی کا کوئی وکیل سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس…
اعظم سواتی نے چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیدی
اسلام آباد (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئیر رہنما اعظ سواتی نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق…