پاکستان

اس کیٹا گری میں 398 خبریں موجود ہیں

آئی جی پنجاب پرسوں ریکارڈ سمیت یہاں ہوں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے چالان جمع نہ ہونے والے 3لاکھ 62ہزار مقدمات کی تفصیلات پر عدم اطمینان کااظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو پرسوں ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں منشیات…

بلوچستان میں مختلف عوامل سے ریلوے کو یومیہ کتنے لاکھ کا نقصان ہورہا ہے ؟

کوئٹہ (نیا محاذ)بلوچستان میں بارشوں اور دہشتگرد حملوں کے نتیجے میں معطل ہونے والی ٹرین سروسز کو کئی روز گزرجانے کے باوجود بھی بحال نہ کروایا جاسکا جس سے ریلوے کو روز انہ 15 لاکھ روپے کے نقصان ہورہا ہے۔بلوچستان…

دوسرا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی دوسری اننگز میں 4 وکٹیں گر گئیں

راولپنڈی (نیا محاذ )دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف 62 رنز پر چوتھی وکٹ گر گئی، بابر اعظم اور شعود شکیل وکٹ پر موجود ہیں۔تفسیلات کے مطابق قومی ٹیم نے 9 رنز 2…

لاپتا افراد کیس: سندھ پولیس نے لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کا سراغ لگا لیا، رپورٹ پیش

کراچی(نیا محاذ)سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا…

24گھنٹے میں پنجاب میں ڈینگی کے 10کیسز رپورٹ

لاہور(نیا محاذ) 24گھنٹے میں پنجاب میں ڈینگی کے 10کیسز رپورٹ ہیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں 54کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ،رواں سال ڈینگی کیسز کی تعداد 357ہو…

میانوالی میں پولیس نے دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا، 2 جوان زخمی

میانوالی(نیا محاذ)میانوالی میں پنجاب پولیس نے خوارج دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔میانوالی کے قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے خوارج کے دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔تاہم پنجاب پولیس نے ایک…

پرویز الٰہی کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی ، راسخ الہی اور زارا الہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف درخواستوں میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات…

گیس پائپ لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیا

اسلام آباد(نیا محاذ)ایک حیران کن پیشرفت میں ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ وہ گیس کے حصول کے لئے 180…

بچپن سے رشتے کروانے کا شوق تھا، چھوٹی سی عمر میں اپنے ماموں کی شادی کروائی تھی: ندا یاسر

کراچی (نیا محاذ )پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہی میں لوگوں کی جوڑیاں بنا دیتی تھی اور کافی چھوٹی عمر میں اپنے ماموں کی شادی کروائی تھی۔ حال ہی میں اپنے…

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد ہوگیا

راولپنڈی (نیامحاذ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے راولپنڈی ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بنگلادیشی ٹیم کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا۔آج نیوز کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے دونوں ٹیموں کے ورلڈ ٹیسٹ…