پاکستان
کراچی میں پولیس مقابلہ، شہری کے قاتل ڈاکو کو ہلاک کر دیا گیا
کراچی: (نیا محاذ) شہر قائد میں پولیس نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو مبینہ مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ واقعہ نے شہر بھر میں خوف کی فضا پیدا کر دی تھی۔ پولیس حکام…
کالا باغ میں پرانی دشمنی کا خونی انجام، فائرنگ سے تین افراد جاں بحق
کالا باغ: (نیا محاذ) کالا باغ کے علاقے لوبھری روڈ خٹک آباد کے قریب پرانی دشمنی نے ایک اور خونی شکل اختیار کر لی، جب مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار…
خطے میں کشیدگی، پاکستان پر سائبر حملوں کا خطرہ: نیشنل سرٹ کی ایڈوائزری جاری
اسلام آباد: (نیا محاذ) خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ممکنہ سائبر حملوں کے خطرات پر خبردار کرتے ہوئے اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے…
کراچی: ٹرک کی ٹکر سے دو نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی
کراچی: (نیا محاذ) شہر قائد میں ٹریفک کا ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ سکھن کے علاقے بھینس کالونی روڈ نمبر 10، نورانی ہوٹل کے قریب…
پاکستان میں شدید گرمی کا خدشہ، درجہ حرارت 50 ڈگری تک جا سکتا ہے
اسلام آباد: (نیا محاذ)شدید گرمی: عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑانے والی خبر سامنے آئی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بن سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق…
چارسدہ میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، پولیس اہلکار شہید، محکمہ صحت کا ملازم زخمی
چارسدہ: (نیا محاذ) چارسدہ کے علاقے غنی خان روڈ پر دہشتگردی کی ایک افسوسناک واردات میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ محکمہ صحت کا…
ملک میں شدید گرمی کے بعد بارشوں کی نوید، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
لاہور: (نیا محاذ) محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بارشوں کا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہو رہا ہے، جو یکم مئی سے 4 مئی تک مختلف علاقوں میں ٹھنڈی…
اسحاق ڈار کی عالمی سفارتی سرگرمیاں، پاک بھارت کشیدگی پر اہم ممالک سے رابطے
اسلام آباد: (نیا محاذ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر اہم سفارتی سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے متعدد عالمی رہنماؤں سے رابطے کیے اور خطے کی نازک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان…
بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید ثبوت پیش: ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم بریفنگ
راولپنڈی: (نیا محاذ) دہشتگردی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف چودھری نے ایک اہم بریفنگ کے دوران بھارت کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کے ٹھوس اور ناقابل…
پاک بھارت کشیدگی میں شدت، آئندہ 36 گھنٹے اہم قرار
اسلام آباد: (نیا محاذ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے 24 سے 36 گھنٹے نہایت اہم ہیں، کیونکہ مستند اطلاعات کے مطابق بھارت پاکستان کے…