پاکستان

اس کیٹا گری میں 398 خبریں موجود ہیں

شادی کا تعلق زہریلا ہوجائے تو اسے نبھانا ضروری نہیں، محب مرزا

لاہور (نیا محاذ) پاکستان کے معروف اداکار محب مرزا نے شادی شدہ لوگوں کو مشورہ دیا کہ اگر آپسی تعلق زہریلا ہوجائے تو اسے نبھانا ضروری نہیں ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی میڈیا کو ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے…

دوسری شادی پر دھمکیاں، دانیہ شاہ اور شوہر حکیم شہزاد نے سرکاری سیکیورٹی مانگ لی

ملتان (نیا محاذ) پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کو دوسری شادی کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں جس کے بعد دانیہ اور اُن کے شوہر حکیم شہزاد…

آئی ایم ایف کوپنجاب میں بجلی سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں، فنانسنگ گیپ پر بات ہورہی ہے، : ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد(نیا محاذ)ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات اب صرف بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے پر ہورہے ہیں اور پنجاب حکومت کی بجلی کے بلوں پر سبسڈی سے اب کوئی…

مشیر کرکٹ چلا رہے ہیں ،اتنی کنفیوژن زندگی میں نہیں دیکھی، اب سارا الزام کس پر جائے گا ۔۔؟ سکند ربخت نے کھری کھری سنا دیں

کراچی (نیا محاذ) مشیر کرکٹ چلا رہے ہیں ،اتنی کنفیوژن زندگی میں نہیں دیکھی، اب سارا الزام کس پر جائے گا ۔۔؟ سکند ربخت نے کھری کھری سنا دیں ۔سابق کرکٹرسکندر بخت نےکہا ہےکہ اتنی کنفیوژن میں نے اپنی زندگی…

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ای ٹرانسفر پالیسی نافذ کردی

پشاور(نیا محاذ)محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ای ٹرانسفر پالیسی نافذ کردی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم کاکہنا ہے کہ اساتذہ گھر بیٹھے تبادلوں کیلئے درخواستیں دائر کریں گے،9ستمبر تک ضلعی ایجوکیشن آفیسرز خالی آسامیوں کی تفصیل…

پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات پر امریکہ کا بیان آ گیا

واشنگٹن(نیا محاذ) امریکہ نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھو ملر نے کہا کہ پاکستان کودہشت گردوں نے بہت نقصان پہنچایا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، ہمارے دل متاثرہ…

ملتان میں 7 سالہ گھریلو ملازمہ سے مبینہ جنسی زیادتی، ہسپتال منتقل

ملتان (نیا محاذ)ملتان کی شاہ رکن عالم کالونی میں گھر میں کام کرنے والی7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ نشتر ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق متاثرہ بچی کو گزشتہ رات ہسپتال لایا گیا، بچی کی…

اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس؛علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیراعلیٰ علی امین کیخلاف اسلحہ اور…

پیپلز پارٹی اور( ن) لیگ کے درمیان اہم بیٹھک، بڑے فیصلے کر لیے گئے

لاہور (نیا محاذ) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس لاہور میں ہوا۔ جس میں دونوں جماعتوں نے پنجاب کی مجموعی ترقی اورعوامی ریلیف کے لئے سیاسی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔تفصیلات کے…

اداکارہ ندا یاسر کے شوہر یاسر نواز کا شادی سے قبل افیئرز کے بارے میں دلچسپ انکشاف

کراچی( نیا محاذ) پاکستان کے منجھے ہوئے اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں شرکت کی۔ اس شو میں انہوں نےاپنے نوعمری کے افیئرز کے بارے میں دلچسپ انکشافات بھی کیئے۔نجی ٹی وی…