پاکستان

اس کیٹا گری میں 227 خبریں موجود ہیں

سوشل میڈیا کیس: پی ٹی آئی کے مزید کتنے رہنماؤں کو طلبی کے نوٹس جاری؟ تفصیلات جانئے

لاہور (نیوز ڈیسک) – سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کے مزید 15 افراد کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے…

رمضان المبارک کے دوران موسم کی نئی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا اہم اعلان

لاہور (نیا محاذ) – محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 9 سے 13 مارچ کے دوران لاہور میں بارشیں متوقع ہیں۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق رمضان المبارک کے وسط تک موسم معتدل اور ٹھنڈا رہے گا۔…

مصطفیٰ قتل کیس: مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف شکنجہ سخت، گھر سے اہم شواہد برآمد

کراچی (نیامحاذ) مصطفیٰ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، تحقیقات کے دوران ایف آئی اے نے مرکزی ملزم ارمغان کے گھر سے 18 لیپ ٹاپ، متعدد الیکٹرانک آلات اور ایک بیش قیمت اوڈی کار برآمد کر لی،…

ملک میں سردی کی شدت برقرار، تیز ہوائیں چلنے کا امکان

اسلام آباد (نیامحاذ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ بعض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور درجہ حرارت میں مزید کمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، بالائی علاقوں،…

3 سالہ بچے سے گولی چلنے کا ڈراپ سین، دراصل شوہر نے بیوی کو کیسے قتل کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 3 سالہ بچے کے ہاتھوں حادثاتی فائرنگ کا ڈرامہ آخرکار بے نقاب ہوگیا، جب پولیس کی تحقیقات میں یہ حقیقت سامنے آئی کہ خاتون کو شوہر نے قتل کیا اور الزام…

“کیا شہریوں کا ملٹری ٹرائل ہو سکتا ہے؟” جسٹس جمال مندوخیل کا حامد خان سے استفسار

اسلام آباد (نیا محاذ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے وکیل حامد خان سے استفسار کیا، “آپ بتائیں، کیا شہریوں کا ملٹری ٹرائل ہو سکتا…

ریلوے پولیس اہلکار کی فوری کارروائی سے خاتون مسافر کی جان محفوظ

لاہور (نیامحاذ) ریلوے پولیس اہلکار کی بروقت کارروائی نے ایک خاتون مسافر کی جان بچا لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق، ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور اسٹیشن پر ایک فیملی نے چلتی ٹرین میں سوار…

پاک افغان سرحد سے گرفتار دہشتگردوں کے چونکا دینے والے انکشافات

کوئٹہ (نیامحاذ): بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے بعد افغانستان سے دہشتگردوں کی دراندازی کے مزید شواہد سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں…

لیبیا کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

گوجرانوالہ(نیامحاذ): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثہ کیس میں ملوث اہم ملزم عثمان خان کو گجرات سے گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق، ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار…

سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیامحاذ): انسداد دہشتگردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق، اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی…