پاکستان

اس کیٹا گری میں 648 خبریں موجود ہیں

ڈی پورٹ افراد کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، ایف آئی آر درج، پاسپورٹ منسوخ کیا جائے گا

اسلام آباد: (نیا محاذ) وفاقی وزارت داخلہ نے ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانی شہریوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ان افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی جبکہ پاسپورٹ بھی منسوخ کیا…

اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف: بھارت ریاستی دہشتگردی بند کرے، بامعنی مذاکرات کرے، صائمہ سلیم

نیویارک: (نیا محاذ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب صائمہ سلیم نے بھارت کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت واقعی خطے میں امن چاہتا ہے تو اسے ریاستی دہشتگردی بند کرکے بامعنی مذاکرات کا راستہ اپنانا…

پاکستانی سفیر کا دوٹوک مؤقف: “25 کروڑ آبادی کا پانی روکنا اعلان جنگ تصور ہوگا”

واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے خبردار کیا ہے کہ بھارت اگر پاکستان کا پانی روکتا ہے تو یہ عمل “اعلانِ جنگ” کے مترادف سمجھا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ 25 کروڑ…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 119 ہزار کی حد سے نیچے آ گیا

کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 200 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1,18,723 پوائنٹس پر آ گیا۔ کاروباری دن کے آغاز میں مارکیٹ…

مردان میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ اور دو بیٹے جاں بحق

مردان: (نیا محاذ) خیبر پختونخوا کے علاقے رستم، گڑیالہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں باپ اور اس کے دو بیٹے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع…

گلشن معمار کراچی میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا

کراچی: (نیا محاذ) شہر قائد کے علاقے گلشن معمار میں ایک گھر کے اندر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 30 سالہ خاتون اقصیٰ جاں بحق ہو گئیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری…

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آج فائنل کی جنگ، کانٹے دار مقابلے کی توقع

لاہور: (نیا محاذ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ایک انتہائی دلچسپ اور فیصلہ کن ٹاکرا متوقع ہے۔ یہ میچ…

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم: پنجاب بھر کے سروس اسٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کی ہدایت

لاہور: (نیا محاذ) لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی، خاص طور پر سموگ کے تدارک کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پنجاب بھر کے تمام سروس اسٹیشنز پر واٹر ری سائیکلنگ پلانٹس نصب کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس شاہد…

بھارت کشمیر میں جبر و تشدد اور آبادیاتی تبدیلی میں ملوث ہے، عاصم افتخار کا اقوام متحدہ میں خطاب

نیویارک: (نیا محاذ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی برادری کی توجہ بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی جانب مبذول کرواتے ہوئے کہا ہے کہ…

لاہور سمیت پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 43 ڈگری تک جانے کا امکان

لاہور: (نیا محاذ) لاہور سمیت پنجاب بھر کے شہری شدید گرمی کی لہر کا سامنا کر رہے ہیں، جہاں سورج کی تپش نے سڑکوں کو دہکا دیا ہے اور شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…