پاکستان

اس کیٹا گری میں 398 خبریں موجود ہیں

ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان، موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل

لاہور ( نیا محاذ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے تحریری امتحان آج منعقد ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کے 12 شہروں میں…

بڑھکیں مارنے والوں کی جلسے میں سیاسی اوقات سامنے آگئی: مریم اورنگزیب

لاہور(نیا محاذ) پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بڑھکیں مارنے والوں کی جلسے میں سیاسی اوقات سامنے آگئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پورا دن وزیر اعلیٰ کے…

آئی پی پیز کیپسٹی چارجز پر مذاکرات کیلئے آمادہ – عوام کو ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد(نیا محاذ)بجلی ٹیرف اور آئی پی پیز سے بات چیت کے حوالے اہم پیشرفت جلد سامنے کا امکان ہے، حکومت اپنے سرکاری آئی پیز کے ٹیرف ٹیکس کو کم کرنے پر رضامند ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز…

علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع

راولپنڈی(نیا محاذ)ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے علی وزیر کے خلاف تھری ایم پی او کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نجی…

لاہور میں بغیر ہیلمٹ پولیس اہلکاروں کے بھی ای چالان شروع

لاہور (نیا محاذ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں انٹیلی جنس سسٹم کے ذریعے پولیس اہلکاروں کے بھی ای چالان شروع کردیئے گئے۔ لاہور میں ہیلمٹ نہ پہنے والے تمام موٹرسائیکل سواروں کےخلاف آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم متحرک ہو گیا، شہر کے…

پی ٹی آئی کے 487 متحرک کارکنوں، رہنماوں کی نظر بندی کے احکامات واپس

لاہور ( نیا محاذ ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لاہور جلسہ کے پیش نظر 487 متحرک کارکنوں اور رہنماوں کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لئے گئے۔ کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی…

جاوید بٹ قتل کیس؛گرفتار شوٹر اظہر اور الیاس کے اہم انکشافات

لاہور(نیا محاذ)جاوید بٹ قتل کیس میں گرفتار شوٹر اظہر اور الیاس کے اہم انکشافات سامنےآئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا کہنا ہے کہ گرفتار شوٹرز نے 4بار جاوید بٹ کی برانڈرتھ روڈ پر…

میرے چیمبر میں آ جائیں تو چائے پر بہت سی آبزرویشنز دے دوں گا،جسٹس میاں گل حسن کا سلمان اکرم راجہ کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست غیرموثر ہونے پر مسترد کردی، وکیل درخواست گزار نے کہاکہ عدالت کوئی آبزرویشن ہی دے دے جس سے کچھ تحفظ مل…

معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کتنی امیر ہیں؟ اثاثوں کی مالیت پہلی مرتبہ منظر عام پر

لاہور (نیا محاذ) پاکستانی ڈرامہ سیریز سے محبت کرنے کی ایک اور وجہ پاکستان انٹرٹینمنٹ کا ایک معروف اور خوبصورت نام سجل علی ہیں، جنہوں نے 2017 میں سری دیوی اور عدنان صدیقی کے ساتھ فلم ’موم‘ سے بالی ووڈ…

پاسپورٹس بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر،ڈی جی پاسپورٹ کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیا محاذ)ڈی جی پاسپورٹ نے کہاہے کہ اسلام آباد، کراچی ،لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں پاسپورٹس بیک لاک ختم کردیا، بیرون ملک سے آن لائن اپلائی کرنے والے پاسپورٹس کا بیک لاک بھی نمٹا دیا گیا۔ سما ٹی…