پاکستان
وزیراعظم آج سے 27 ستمبر تک جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے
اسلام آباد ( نیا محاذ)وزیراعظم شہباز شریف آج سے 27ستمبر تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کریں گے، 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں عالمی امن،…
توشہ خانہ تحائف, کابینہ ڈویژن نے 30ستمبر تک بولیاں طلب کرلیں
اسلام آباد (نیا محاذ)توشہ خانہ تحائف کی مالیت کے تعین کیلئے کابینہ ڈویژن نے بولیاں طلب کر لیں۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق جیولری، گھڑیوں، کارپٹس، سجاوٹی اشیا سمیت دیگر تحائف کی قیمتوں کا تعین کیا جائے گا جبکہ بولی میں…
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کے خلاف درخواست پر متعلقہ بینچ نہ ہونے کا اعتراض ختم کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز…
ریٹائرمنٹ سے قبل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے نئے اختیارات کا کچھ ایسا استعمال کریں گے کہ۔۔۔؟حامد میر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے
اسلام آباد (نیا محاذ)حکومت کو موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ذات میں جمہوریت کا نجات دہندہ نظر آ رہا ہے۔ریٹائرمنٹ سے قبل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنے نئے اختیارات کا کچھ ایسا استعمال کریں گے کہ پارلیمنٹ میں…
عمران خان کی تعریف یہودی میڈیا نے کی تو ان سے پوچھیں، بانی وضاحت کیوں دیں؟ بیرسٹر سیف
پشاور(نیا محاذ) مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا اسرائیل کے بارے میں موقف واضح ہے، حکومت کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں شائع…
حکومت آئینی ترمیمی بل پارلیمنٹ میں کب پیش کرے گی؟ مشیر قانون نے بتا دیا
اسلام آباد (نیا محاذ) وزیراعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مسودہ منظوری کے لیے اکتوبر کے پہلے ہفتے میں پارلیمنٹ میں پیش کردیا جائے گا۔ ڈان…
(ن )لیگ کسی صورت اسرائیل کو ریاست تسلیم نہیں کرے گی،عظمٰی بخاری
لاہور (نیا محاذ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسرائیلی سپانسرڈ فتنہ اور کارڈ ہے۔ اسرائیلی اخبار نے بانی پی ٹی آئی کا چہرہ دنیا بھر میں بے نقاب کر دیا ہے۔ عمران…
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی 36 ویں سالگرہ دبئی میں منائی گئی
دبئی (نیا محاذ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی 36 ویں سالگرہ دبئی کے ایک ہوٹل میں منائی گئی جس میں پی پی پی کے عہد یداروں،کارکنوں ،جیالوں اور جیالیوں نے شرکت کی-سالگرہ تقریب میں میاں…
جمعیت علماء اسلام کا گورنر پنجاب پر کارکن کے قاتل کو پناہ دینے کا الزام
لاہور (نیا محاذ) جمیعت علماء اسلام (ف) نے گورنر ہاؤس پنجاب میں کارکن کے قاتل کو پناہ دینے کا الزام عائد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اتوار کو تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں رکشہ پارک…
مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس نے اکثریتی ججز کی وضاحت پر رجسٹرار سے جواب طلب کرلیا
اسلام آباد (نیا محاذ)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججزکی وضاحت پر چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے رجسٹرار سے 9 سوالوں پرجواب مانگ لیا۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے 14 ستمبرکو اکثریتی ججزکی وضاحت پرجواب مانگا اور…