0

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(نیا مھاذ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کمی ہو ئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 2 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد سونے کی قیمت اور ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں