admin

اس کیٹا گری میں 4564 خبریں موجود ہیں

ترک صدر رجب طیب اردگان کی وزیراعظم ہاؤس آمد گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

جسٹس سرفراز ڈوگر نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیا محاذ) جسٹس سرفراز ڈوگر نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس سرفراز ڈوگر کی قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی حلف برداری تقریب…

عمران خان سے رہنماؤں کی شکایات، پی ٹی آئی میں وکلاء اور سیاسی گروپ آمنے سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) میں وکلاء گروپ اور سیاسی گروپ آمنے سامنے آگیا۔نجی ٹی وی “جیو نیوز” نے پی ٹی آئی سے ذرائع دعویٰ کیاہے کہ وکلاء گروپ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان…

کراچی کا نوجوان مصطفیٰ اغواء ہوا یا قتل؟ پولیس کو ملزم کے گھر سے اہم شواہد مل گئے

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کا نوجوان مصطفیٰ اغواء ہوا یا قتل؟ اس سوال کا جواب جاننے کیلئے ڈیفنس فیز 5 میں واقع ملزم ارمغان کے گھر پر پولیس نے کارروائی کی، تلاشی کے دوران پولیس کو اہم شواہد ملے ہیں۔تفصیلات…

کیامفتی قوی کا راکھی ساونت سے نکاح ہونے جا رہا ہے؟ تاریخ سامنے آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) مفتی قوی نےگزشتہ دنوں بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے شادی کے لیے مشروط آمادگی کا اظہار کیا تھا جس کے بعد راکھی ساونت نے بھی مثبت ردعمل دیا تھا، اب مفتی قوی نے راکھی ساونت سے شادی…

ترک صدر نے صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کو انتہائی مہنگا تحفہ دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کو ترک ساختہ الیکٹرک کار کا تحفہ دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم…

پاکستان کیخلاف سیریز کے فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کے کپتان کا بڑا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کےکپتان مچل سینٹنر کا کہنا ہےکہ پاکستان نے آخری میچ میں شاندار طریقے سے ہدف مکمل کیا، سہ ملکی سیریز کے فائنل میں بھی ایک زبردست میچ کی امید ہے۔جیو نیوز کے مطابق کراچی…

بشریٰ بی بی اب جیل سے نکلنے کے حوالے سے کیا کہتی ہیں؟ مشال یوسفزئی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مشال یوسفزئی نے کہا ہےکہ بشریٰ بی بی کہتی ہیں کہ اب جیل سے باہر نہیں نکلنا، اب وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ ہی باہر نکلیں گی۔نجی ٹی وی جیونیوز سےگفتگو کرتے ہوئے…

چیمپئنزٹرافی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فیملیزکے حوالے سے نئی پالیسی پر عمل شروع کر دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ٹور پر کھلاڑیوں کی فیملیز کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے نئی پالیسی پر عمل درآمد شروع کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم…

کس برتن میں کھانے سے ہارٹ فیلیئر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ تحقیق میں انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) اگر آپ پلاسٹک کنٹینرز میں کھانا کھانے کے عادی ہیں تو اس سے ہارٹ فیلیئر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جرنل Ecotoxicology and Environmental Safety میں شائع تحقیق میں بتایا گیا…