0

کرغزستان کے صدر سدیرچیپاروو نے وزیراعظم کو برطرف کردیا

بشکیک(نیا محاذ) کرغزستان کے صدر سدیرچیپاروو نے وزیراعظم کو برطرف کردیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اکیلبیک جیپروو 2021سے کرغزستان کے وزیراعظم کے عہدے پر تھے،صدر کرغزستان نے نائب وزیراعظم ادیلبیک کیسمالیوو کو وزیراعظم مقرر کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں