0

لاہور؛سوتیلے باپ نے 5سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا

لاہور(نیا محاذ)لاہور میں سوتیلے باپ نے 5سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں 5سالہ بچی پر سوتیلے باپ نے تیزاب پھینک دیا، تیزاب سے بچی کا جسم جھلس گیااور ملزم موقع سے فرار ہو گیا،بچی کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں