لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال کرگئے ۔حافظ محمد احمد کی نمازِ جنازہ لاہور میں بعد نمازِ عصر جامعہ مسجد بلال پارک سنگھ پورہ میں ادا کی جائے گی۔مذہبی اور سیاسی شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار اور مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کی گئی ہے۔
0