لاہور(نیا محاذ)پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر کا گیری کرسٹن کے استعفیٰ پر ردعمل آ گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ضروری ہے،کوچ ہر روز کھلاڑیوں کو دیکھتا ہے۔
0