کراچی(نیا محاذ)کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق بروز اتوارصبح 8 بجے سے پیرصبح 8 بجے تک گیس کی ترسیل بند رہےگی، 24 گھنٹوں کے لئے سندھ بھر کے تمام سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے۔
0