0

’’ ایسے مرد، خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں جو ۔ ۔ ۔‘‘ اداکارہ اریج چوہدری نے بھارتی صحافی کو انٹرویو میں دل کی بات بتادی

کراچی (نیا محاذ) اداکارہ اریج چوہدری کا کہنا ہے کہ عزت دینے والے مرد خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں۔اداکارہ اریج چوہدری نے حال ہی میں بھارتی صحافی کو انٹرویو دیا اور کہا کہ عزت دینے، اچھی طرح بات کرنے اور احترام کرنے والے خوبصورت مرد خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ اگر ایسے مردوں میں لڑکیوں کی عزت کرنا اور انہیں پروٹوکول دینے کی عادت ہو تو خواتین ان کے قریب آنے لگتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں