0

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگاہو گیا

کراچی (نیا محاذ )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد 277.90 روپے کا ہو گیاہے جبکہ گزشتہ روز 277.84 روپے پر بند ہوا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں