کراچی (نیا محاذ) کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19پیسےکی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتےکے آخری روز ڈالرکی قیمت میں آج 19 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 79 پیسےسے گر کر 277 روپے 63 پیسے پر آ گیا ہے۔گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 7پیسے کے اضافے کےبعد 277 روپے 79پیسے پربند ہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 2پیسےکی معمولی کمی ریکارڈکی گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 59پیسے پر آگیا۔
0