پشاور(نیا محاذ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی گمشدگی کے معاملے پرسپیکر کے پی کے اسمبلی نے ایڈووکیٹ جنرل کو طلب کرلیا ۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اور قانونی ماہرین بھی طلب کئے گئے ہیں، اجلاس میں وزیراعلیٰ کی گمشدگی سے متعلق قانونی کارروائی پر مشاورت ہو گی۔
0