کراچی(نیا محاذ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 4پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، انٹربینک میں ڈالر 277روپے 60پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔
0