0

حزب اللہ رہنما حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایرانی پارلیمنٹ کا بند کمرہ اجلاس

تہران(نیا محاذ)حزب اللہ رہنما حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایرانی پارلیمنٹ کا بند کمرہ اجلاس جاری ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی قانون سازو ں کی جانب خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے،سپیکرایرانی پارلیمنٹ نے کہاہے کہ مزاحتمی گروپ حزب اللہ اسرائیل کا مقابلہ جاری رکھے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں