0

شیخ رشید کی چین میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر پر حاضری

بیجنگ ( نیا محاذ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد چین پہنچ گئے۔
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد چین کے شہر گوانزو میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر پر پہنچے۔
سربراہ عوامی مسلم لیگ نے قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں